Damadam.pk
RUDAINA's posts | Damadam

RUDAINA's posts:

RUDAINA
 

.❤کتاب عشق میں تجھ کو
دل کا سکون لکھتا ہوں❤️

RUDAINA
 

خدا کرے یُوں ہی......!!
سلامت رہیں“!!☺
اِک تُو اور دوسرا مُسکرانا تیرا_______!! 😍 🥀🔥
Ameen

RUDAINA
 

وقت_ملے_تو_ہماری_دوستی_کی_کتاب_کھول_کر_دیکھ لینا
#ہماری_دوستی_تمہیں_ہر_دوستی_سے_لاجواب_ملے_گی.❤💯

RUDAINA
 

October 1,2021
First Friday of the month,
I hope that this is a good month to all of us, hope blessings, prayers to everyone Ameen🤲❣️

RUDAINA
 

میں آپ کا، گھر آپ کا، آئیں ہزار بار
لیکن کسی کی بات میں آیا نہ کیجئے...!

RUDAINA
 

روح میں بسا ہوا شخص دل سے کبھی نہیں نکلتا...!

RUDAINA
 

آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں،
کبھی کردار جو نظر آیا چہرے کی جگہ🖤🥀

RUDAINA
 

عشق جب تم کو راس آئے گا
زخم کھاؤ گے مسکراؤ گے
وہ تم کو توڑ توڑ ڈالے گا
تم بہت ٹوٹ ٹوٹ جاؤگے
یاد آئے گی گمشدہ نیندیں
خواب رکھ رکھ کے بھول جاؤگے...!

RUDAINA
 

اُٹھ اُٹھ کے کســی کا انتظار کر کے دیکھنا
کبھی تم بھی کسی سے پیار کر کے دیکھنا
کیسے ٹوٹتے ہیــــں محبتــــوں کـے رشتــے
غلطیـــاں دو چار کــــــــر کـــــے دیکھنا
زندگـــــــی کا فلسفہ سمجھنا ہـــو تـــو
بارش میں کچی دیوار کھڑی کر کے دیکھنا
نفرت ہو جائے گــــی تـــــــم کــــو دنیا سے
محبت کســــی سے بیشمار کر کے دیکھنا

RUDAINA
 

کبھی وقت ملا تو سُلجھاوُں گا تیری سبھی اُلجھنیں . . . .
ابھی تو خود اُلجھا ھُوا ھُوں وقت کو سُلجھانے میں . . . .

RUDAINA
 

عشق میں شرک اور محبت میں بے وفائی کی معافی نہیں ہوتی...!🍂

RUDAINA
 

جان نکلتی _____ہے میری🔥
تجھے اوروں میں مگن دیکھ کر🖤

RUDAINA
 

بےحد لاچاری کا عالم تھا،
جب معلوم ہوا ملاقات آخری ہے...!

RUDAINA
 

*💕یہ لفظ بھی کتنے با کمال ہوتے ہیں انجانے ان دیکھے لوگوں کو دل میں اتار دیتے ہیں اور برسوں کی پہچان رکھنے والوں کو دل سے اتار دیتے ہیں💕*

RUDAINA
 

ایک ہی شخص ہوتا ہے کائنات کی مانند
راہِ عشق میں کوئی قافلہ نہیں ہوتا ♥️

RUDAINA
 

تُم جسے بے رخی سمجھتے ہو،
ہم اُسے احتیاط کہتے ہیں...!

RUDAINA
 

عشق تو وہ بھی کرتے ہیں جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں...!

RUDAINA
 

نہ آپ حسن یوسف ہیں نہ ہم مصر کے تاجر،
اپنی اس بے رخی کے دام ذرا کم کیجئے...!

RUDAINA
 

شرم، دہشت، جھجک، پریشانی
ناز سے کام کیوں نہیں لیتی
آپ، وہ، جی، مگر، یہ سب کیا ہے؟
تُم میرا نام کیوں نہیں لیتی...!

RUDAINA
 

زه به سوال درته کومه ته انکار کوہ جانانه،
آخر رو رو به رضا شي دا د ټول عمر قيصه ده..!