(3)
مُسلمان کو کوٸی بھی مشقت،مُصیبت بیماری،دکھ،
غم،اذيّت یا پریشانی پہنچتی ہے حتّٰی کہ اگر کوٸی کانٹابھی
اسکےچُبھ جاتا ہےتو اللّٰہ تعالٰی اس کے زریعے اس کے گناہوں کو معاف کردیتا ہَے۔(بُخاری ومُسلم)
(2)
اخراجات میں میانہ رَوی
سے مَعاشی مسلہ نِصف رہ جاتا ہَے۔
مُسندِ احمَد
(1)
ہر بیماری الله کی جانب سے ہوتی ہَےرسُول اللهﷺکا فرمَان ہےکہ”الله تعالیٰ اپنے جس بندے کےسَاتھ
بَھلاٸي کرنا چاہتاہَےاُسے اپنی طرف سے بیماری
میں مُبتلا کرتا ہَے“۔(بخاری)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain