وہ خسارہ همیشہ یاد رهتا هے جو کسی کے ساتھ دل سے مخلص هو کر کھایا هو 🙂💔🥀
محبت میں تعلقات بالخصوص عورت ذات سے اسے خریدنے کا نام نہیں ہیں اس کے پہناوے اس کی روٹینز اور لائف سٹائل کو اپنے مطابق چلانے کا اسے کٹھپتلی بنانے کا نام نہیں ہیں دوستا محبت کے تعلقات میں پنکھ نہیں کاٹے جاتے انہیں اڑنے کا حوصلہ، پرواز کا اعتماد دیا جاتا ہے۔
عورت مرد کو مرد عورت کو خریدتا نہیں ہے۔ محبت میرے مطابق یہی ہے
شادی ہو جائیگی تو خود ہی ٹهیک ہو جائے گا
اس امید پر اپنے پاگل جاہل نفسیاتی اور بگڑے ہوئے بیٹوں کی محبت میں خدارا دوسروں کی بیٹیوں کی زندگی برباد مت کریں🙏😓
میں ایسے مرد کو نامرد سمجھتا ہوں۔ جو محبت میں ناکامی کے بعد اپنے محبوب کے کردار پر کیچڑ اُچھالتا پھرتا ہے🙂
آنکھیں عدت میں ہیں
خواب وفات پا گۓ💔
سنو اے بنت ہؤا....!!!
یہ محبت ، فکر ، یہ سب دکھاوا ہے ، تین دن کے رشتے کے لئے تم ان ماں باپ کو دھوکہ دے رہی ہو جنہوں نے تمھیں لاڈ پیار سے پالا پوسا بڑا کیا ،تمھاری ہر ضد پوری کی وہ باپ جو تمھیں اپنی شہزادی کہتا ہے اسکو دھوکہ دینا یہ کہاں کا انصاف ہے ،اور تمھیں اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ جس انسان کے لئے تم اپنے والدین کو چھوڑ رہی وہ تمھیں خوش رکھے گا ،ایک بات یاد رکھنا یہ سب مکافات عمل ہے آج جو تکلیف تم اپنے ماں باپ کو دے رہی وہ کل کو تمھیں ضرور ملے گی 🙂
ہم میں سے بیشتر لوگ اس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہے کہ صرف عبادات سے بخش دیے جائیں گے ۔آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کسی کی دل آزاری کی وجہ بن رہا ہے تو آپ کے ماتھے پر مہراب نہیں کالے دل کا داغ ہے ۔
💔😐
خود پہ کُھلتا ہوں خود میں بند ہوں میں
کچھ ایسا ہی خودپسند ہوں میں 🔥
ذائقہ الگ هے همارے لفظوں کا
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا 🔥
وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں بدلی ہیں
بُرے کل بھی تھے اچھے اج بھی نہیں ہیں_✌😊
یوں تو جس کے دل میں چاہوں اُتر جاؤں میں
پر کیا کروں جو دنیا ہی اُتر گئی میرے دل سے 😊✅
Jis Orat ko Har Mard k Sath Taluq Rakhny Ka Chska lag Jai Wo Ksi 1 ki Ni Bhn k Re Sktii
وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو🔥
میں بتاؤں نشانی ___ وفادار لڑکی کی
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain