Damadam.pk
RaEes_king's posts | Damadam

RaEes_king's posts:

RaEes_king
 

لڑکا دوسرے شہر کا ہے
رشتہ بھیجنا چاہتا ہے
سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا
ماں نے سر پیٹ لیا اور باپ نے بے شرم کہا
بھائی نے تھپڑ مارا 🙂
اور پھر اس کی شادی کر دی گئی
پھر لڑکا نشئ بھی نکلے تو کیا ہوا خاندان کا تو ہے😊
سرخ جوڑے میں لپٹی لاش کو
رخصت کر کے باپ بولا
شکر ہے عزت بچ گئ_" 🙂💔
-

RaEes_king
 

: مُحبت یہ تو نہیں کہ ایک دُوسرے کو ذہنی مریض بنا دیا جائے، محبت تو ایک دُوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام ہے یار_" 🙂🔥

Funny joke
R  : ویسے تو میں بہت اچھا ہوں 👿 بس کبھی کبھی 🙄.c6 تمیز والا فیوز ٱڑ جاتا ہے - 
RaEes_king
 

ایک نا محرم کبھی دوست نہی ھوتا گڑیا۔۔۔۔
وہ قبر کا سانپ ھوتا یا جہنم کا انگارا🔥