تیرے وعدے اگر سچے ہوتے
آج ہمارے بھی دو بچے ہوتے
❤️🙈😍😋
سیدھى طرح میرى پوسٹ پے آجایا کرو
ورنہ مجھے ون آن ون کا راستہ بھى آتا ہے
😍🤣😂😁
سنو
جب جب تم میرى پوسٹ پر آتى ہو
تو دل کرتا ہے تمہیں ایک گرمى کا سوٹ لے دوں
🙈
*نہ ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا ہوتا ہے*
*نہ ہی ہر لڑکی بد کردار ہوتی ہے 🥀🌚
آنکھیں نیچے اور سر
جھکاۓ بیھٹی ہے،🙃🤭😘
ایک لڑکی ہے جو میرا دل
چوراۓ بیٹھی ہے،🤭💝🥰
🦋🥀💜🥀

میں تمہیں آفر دیتا ہوں ۔🤔🤔🤔
دمادم چھوڑو میرا نمبر لو اور گھر جاؤ۔😛🙈🙈


میں چاہتا ہوں😊
میرے ہاتھ پر چوٹ لگے اور
کوئی لڑکی اپنا نیا سوٹ کا دوپٹہ پھاڑ کر میری پٹی کرے 🙈
اور مجھے ڈانٹے 💁
اگر زیادہ لگ جاتی تو 🙈
میرا نکہ جیا سپنہ
😊😁😂
14
اگست سر پر ھے
اور میں نے ابھی تک پاں پاں والا باجا ہی نہیں لیا😕😒


آج کی جنریشن میں بھائی"برو"ہوگیا،
چچا "چاچو" ھو گیا
بہن "سیس"ہوگئی،شوہر "حبی" ہوگیا،
مجال ہےکسی نے بیوی لفظ سے چھیڑ خانی کی ہو🤓




ایکــــــــ لــــــــڑکا گــــــــرلس
ہوسٹل میں چاکلیٹ بیچنے گیا
ایک بھی نہیں بکی
🤔🤔
پــــــــھر ایک لڑکی نے اسے صلاح دی
بوائز ہوسٹل میں بیچ
اور کہا
ہم لڑکیاں خرید کر نہیں کھاتیں 😄😆

وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا شادی شدہ لوگ بھی اپنے گھر کی چھت پہ آزادی کا جھنڈا لگا سکتے ہیں
😂😂

عید مُک گئی
چلو وووو ہون
14
اگست دے پِچّھے پے جاؤ😀😀😀


ہم پنجابی لوگ ہیں جناب۔۔۔😍
ہم یہ نہیں پوچھتے تم کیوں اداس ہو
ہم سیدھا کہتے ہیں
ہن تینوں کی موت پے گئی اے 😂😂😜😜😛😜😜😂
لڑکی: ”میری سالگرہ کا تحفہ کدھر ہے؟“
لڑکا: ”وہ سامنے سرخ رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہو؟“
لڑکی خوش ہوتے ہوئے: ”واہ جی واہ۔“
لڑکا: ”اس رنگ کی نیل پالش لایا ہوں تمہارے لیے۔“
😂😅🤭🤭🤣😆😅
😄😃😅
میں رومینٹک پوسٹ اس لیے بھی نہیں کرتا 😏
کہیں دمادم کی لڑکیاں
مجھے پھنسا نہ لیں
🙈😂😂
ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..
بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..
بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی😪
دو تیلیاں نکالی😪
ایک واپس رکھ دی😪
دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے😪
اگلا حصہ پھینک دیا😪
پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے..
پتر مینوں نئی پتہ..
🤣🤣🤣😂😂😂

سردار نے رشتے کے لیے
فوٹو کھچوایا پیچھے گدا بھی آگیا
.
.
.
لکھوا کر بھیجا ھم آگے والے ہے 🤣


کیا کہا آپ شاپر لائی ہیں
رکئیے میں آپ کے لیے گوشت لاتا ہوں😂
خون ایلیا😉

..دمادم کے سینئر ممبرز❤❤
..دمادم کے ایکٹیو ممبرز❤❤
..دمادم کے خاموش میمبرز😛😛
دمادم کی پرنسسز ،خوبصورت ،دلربا ، چھوٹی موٹی ۔۔۔😍😍
ویلی نکمی، لڑکیوں کو۔🙊🙊۔۔۔۔۔۔اور دمادم کے ،سوہنے کوجے شرمیلے ۔۔۔۔ چھوٹے لمبے ، ، ویلے نکمے ۔۔😅😅۔۔۔۔
۔نالائق ٹھرکی سب لڑکوں کو اور دمادم کے دانشوروں۔۔۔😅😅
دمادم کے مزاحیہ نگار۔۔۔۔۔😍😍
دمادم کے تنقید نگار،😍😍
دمادم کے شاعر دمادم کے تمام اہلِ علم خواتین و حضرات کو . میری طرف سے ایڈوانس عید مبارک ۔۔۔۔۔۔

کوئی رہ گیا ہو تو معذرت.🙈😂😆🔥۔
#Eid_MubaRak
.
پاکستان اور اسکے مضافات میں جانو سے مہندی لگے ہاتھوں کی تصویر مانگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
🙈😉🍁😂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain