عید کی نماز کے بعد پہلی کال کسے کرو گے آپ🙊🙊
????
لڑکی ڈائریکٹر سے مجھے فلم میں کام کرنے کا شوق ہے😍
ڈائریکٹر: آپ کو کونسا رول پسند ہے؟
لڑکی: قیمے والا😝
😁😁😂😂

دمادم پر وہ لوگ بھی دوسرں کی اردو کے تلفظ درست کرنے میں لگے ھیں جو خود تو "مہدی حسن"کو 'مہندی حسن' اور 'لیموں' کو "نیمبوں" کہتے ھیں...😒

کتنا مشکل ہے سنگل ہونا بھی😐
جس کا کمینٹ آتا ہے، اسی پر دل آ جاتا ہے🙆🙆🙆
😜🙊😜

ٹیچر : خالی جگہ پر کرو
"900
چوہےکھا کےبلی.... چلی"
سٹوڈنٹ : 900 چوہےکھا کےبلی ہولی ہولی چلی.
ٹیچر: کیا تمہیں محاورہ یاد نہیں ؟
سٹوڈنٹ : جی 900 چوہے
کھا کے بلی ٹُر وی نئیں سکدی
میں تے فیر وی ہولی ہولی ٹور دتی اے...
😂🤣
سنو...
جو نیکی تم نے میرے ساتھ کی تھی،
اس میں ن نہیں تھا 😖

وہ رپلائی تک نہیں کرتی 😒
اور میں اس سے 2 بچوں کی امید لگاے بیٹھا ہوں 😐

اچھا میری پوسٹیں اچھی بھی لگتی ہیں
یا میں ایویں سر کھپاتا رہتا سارا دن ؟؟🙈😂🌹🔥😐🙊😁
مہمان :بیٹا پاپا کی نقل اتار کے دکھاؤ ہمیں؟ 😅 بیٹا زمین پر لیٹ کر روتے ہوئے
بس ایک دفعہ چھوڑ دو بیگم پلیز خدا کا واسطہ🤣

بندے کو ٹھرکی ہونا چاہیے 😜
محبت تو رانجھے نے بھی کی تھی 😛
کی لبھیا وچارے نوں😌
آئیندہ چند ماہ بعد جو لوگ کرونا سے صحت یاب ہو چُکے ہوں گے وہ اپنی سی وی میں بھی لکھیں گے
کرونا پاس 🤪
یہ جو لڑکی میری پوسٹ سے گزر رہی ہے اس سے
ریکویسٹ ہے کے
__آؤ کبھی نا جدا ہونے والی قسمیں کھائیں😋🙈😇
😑
پیٹ اور غرور بڑھ جاۓ تو اپنوں کو گلے لگانا مشکل ہو جاتا ھے 🤔🤫

ٹھیک ہے ٹھیک ہے 🤦
نہا لوں گا اس عید پر 🤭 اور کچھ ؟؟ 😎🙈

ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھا پیکو والی دکان کدھر ہے ؟؟😁
اب میں کیا سمجھوں؟🙈😂😂


کاش ہم دونوں کا گھر ساتھ ساتھ ہوتا 😂🙈
دونوں رات کو چھت پہ بیٹھ کے چاۂے پیتے 🙈😌
A & H
اس دمادم کی ایک لڑکی کی
Dp
مجھے بہت پیاری لگتی ہے آج اگر آئی تو بول دوں گا اسے😍😍🙊
کل میں نے ریڈیو میں ایک
ویڈیو دیکھی😢ابھی بھی آنکھوں سے آنسو
نکل رہے ہیں😢

اگر آپ کسی لڑکی کی پوسٹ کو یہ سوچ کر لائک کرتے ہیں کہ وہ آپ کو پسند کرنے لگے گی تو زبیدہ آپا کی ٹوٹکوں کی قسم آپ ٹھرکی ہو.😂😂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain