Damadam.pk
RaJa_ShAzIr's posts | Damadam

RaJa_ShAzIr's posts:

RaJa_ShAzIr
 

اتنے میری باڈی میں ٹشوز نہیں جتنے میری زندگی میں ایشوز ہیں 😕
.i5

RaJa_ShAzIr
 

ہم محبت میں زبردستی کے قائل نہیں
جس نے کرنی ہے کرے نئ تے پرا مرے😂
.p5.b5.l6.d5🦋

RaJa_ShAzIr
 

نا جانے اہل دمادم کا تقاضا کیا ہے😒😏
نہ لائک،نہ کمنٹ یہ تماشا کیا ہے😏

RaJa_ShAzIr
 

لڑکیوں ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ 😢 ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻮ_______😜
.
.
.
.
.
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﻻﺋﻨﺮ ﻗﯿﻤﺖ 500
ﺍﻭر ﻣﺴﮑﺎﺭﺍ ﻗﯿﻤﺖ 900 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﺐ ﯾﮧ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺭُﺧﺴﺎﺭ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ
ﺍﺱ ﻣﯿں ﺑﻠﺸﺮ ﻗﯿﻤﺖ 900 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
آنکھوں میں لگے کاجل کی قیمت 350
ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﭗ ﺍسٹک
ﻗﯿﻤﺖ 700 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ
RS.3350
کا ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔😮😮
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﻧﮧ رلاٸیں ورنہ آپکو اسکی بھاری قیمت چکانی پڑ جائے گی 🤭😂👻

RaJa_ShAzIr
 

لفظ : لڑکیاں❤️
تشریح : نہایت ہی ویلیاں کوجیاں تے نکمیاں 😍😆😆😆😆��
A?😂😂

RaJa_ShAzIr
 

ایک لڑکی نے اپنی باتوں سے 😍😍
دل کے ساتھ گردے بھى جیت لیے ہیں 😂😂😛😛
.d5.l5🍷🍷

RaJa_ShAzIr
 

نہ دل میں آتا ہوں نہ سمجھ میں آتا ہوں
تم اگر چاۓ پلاؤ تو میں ابھی آتا ہوں😍😘
.a5

RaJa_ShAzIr
 

مجھے نہیں پتہ مجھے اس عید پر ڈمپل والا بکرا چاہیے 😛😂😹😁
.c3

RaJa_ShAzIr
 

پوچھنا یہ تھا😉
کے فیک آئی ڈی والی مردانہ بہنیں بھی عید پہ مہندی لگائیں گی؟😉😂😂

RaJa_ShAzIr
 

جو لوگ بار بار پوچھتے ہیں
love is??
تو ان کو بتا دوں
love is
کرونا وائرس جو کبھی بھی ہوسکتا ہے😂😂😂
.d3

RaJa_ShAzIr
 

کوئی گرل فرینڈ نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو
کوئی لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہے😒
اور ایک میں ہوں جو یہ سوچ سوچ کے پریشان ہوں کہ😦😧
جب کیمرا 📸 ہوتا ہی گول ⚫ ہے تو تصویر چوکور🔲 کیوں آتی ہے
🤐🤐
.i5

RaJa_ShAzIr
 

ضروری اعلان
کل سب 10 , 10 روپے جمع کرائیں
دمادم کو رنگ کرنا ہے
عید نزدیک آرہی ہے😁😁😁😁

RaJa_ShAzIr
 

پاکستانی لڑکیاں دو دن بعد
پلیز سگریٹ چھوڑ دیں آپکو میری قسم 😑😑
.d3

RaJa_ShAzIr
 

آج میرا دل کر رہا ہے کسی لڑکی کے عشق میں پاگل ہو کر 😍🦋🙈🙈
اُسے 300 روپے کا بیلنس کروا دوں🙈😂😂😒
.c4.a5

RaJa_ShAzIr
 

🚃بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا.
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤔😛😯🤪😳😬😳
.d3

RaJa_ShAzIr
 

سن لڑکی 😎
پرپوز کروں
مارو گی تو نہیں 🤣😳💕🙈
.c4

RaJa_ShAzIr
 

کب آئے گا🤔
وہ دن جب وہ کہے گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں 🙈 اور میں کہوں گا 😋😉🤗
مینوں ویچ دے 😣😬😂😂

RaJa_ShAzIr
 

کچھ لڑکیاں اتنی میسنی ہوتی ہیں
جب ابو یا بڑا بھائی گھر آنے والا ہو تو
اٹھ کے کام کرنا شروع کر دیتی ہیں کے ہم سارا دن بہت کام کرتی ہیں 😂😂😂

RaJa_ShAzIr
 

اکڑ بکڑ بمبے بو
تمہاری شادی کبھی نہ ہو 😜🙄😉
😁😂🤣

RaJa_ShAzIr
 

مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا کے تم میری دنیا ہو😒😒
یار کوئی ضلع یا تحصیل ہی بنا لو 🙈🙇🏻😁😁😉😉
.n1