لوگ تیتر، بٹیر اور باز پکڑ لیتے ہیں اور اک میں معصوم ہوں جس سے تیسرا دن ہے پڑوسیوں کی مرغی نہیں پکڑی جا رہی.
😒🙈
کاش میں بھی کسی کا کرش ہوتا 🙉🙈
کسی کا پیار ہوتا 😉🤗
🤩🙈
بس ایک بار کوئی لڑکی مزاق مزاق میں
I Love You
بول دے بس. 😉
بس پھر کیا
Screen Shot
لے کے دوستوں کو جلاؤں گا، 😇✌️😹

💛
اگر آپ کی بیوی زیادہ کام کاج کا شکوہ کرتی ہے تو اسکی مدد کیلئے دوسری بیوی لے آئیں😉😉
خوشگوار زندگی کیلئے مفید ٹوٹکے🤣😆

ارے سنو___!
عید کا سوٹ لے لیا
یا پھر میں بھیج دوں
😜😉🙈😂

سنگل لوگوں کے لیےایک ایسا ہوٹل بناؤں گا
جہاں ہر ویٹر ان سے آکر پوچھے گا😎
"میلے بابونےتھانا تھایا"¿😂😂

تھکا دیا ہے ان پوسٹس نے مجھے 🤕😒😒
اگر اجازت ہو تو خود کو گرا دوں تیرے انباکس میں🙊🙊

سنو
چائے پلاو مجھے 😒☕
ورنہ میں تمھاری وہ بات سب کو بتادونگا...😒😏


قبول ہے🙈
قبول ہے🙉
قبول ہے 🙊
.
.
.
.
.
.
کیسی ہو بیگم😂🙈😍
🤣
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہوں گی
.
.
.
.
.
.
ایسا میسج پتہ نہیں کب آئے گا مجھے🙈😂
.n
شامی کباب اگر دوپہر میں بناے جائیں
تو اسے دوپہری کباب کہ سکتے ہیں 😂😝

تمہاری تھی، تمہاری ہوں، تمہاری ہی رہوں گی
کہنے والی اس بیوفا کے بیٹے کو آج میں نے شیزان کی بوتل پلائی 😕😕

سنو لڑکیو!
اس بکرا عید پر مغز کھا لینا
شاید عقل آ جائے 😁😛

سنا ہے کے لڑكيوں نے برتنوں کی صفائی سے
متاثر هو كر لیمن میکس سے منہ دھونا شروع كر ديا هے
کیا یہ سچ ہے
🤔😁😝😂😂
فریجاں نوں ٹاکی شاکی مار لو
وڈی عید آ گئی جے
😊☺😚
خود کو اتنا بڑا انسان بناؤ کہ اگر
کوئی چول بھی مارو تو لوگ اس
میں بھی حکمت تلاش کریں 😀🤣😂

کاش میری بھی کوئی بیوی ہوتی 😒
وہ صبح اٹھ کے میرے کے لئے ناشتہ بناتی 😍😍
املیٹ کچا ہوتا 🙊
پراٹھا جلا ہوا ہوتا 🙃
میں کھانے سے انکار کرتا 😞
وہ مجھے آنکھیں دکھاتی ☻👀
میں سہم کر سارا کھا جاتا 😝😝😝

دو دفعہ کا ذکر ہے😜 ایک کیڑا تھا اس نے ایک گُڑ کا ٹکڑا دیکھا وہ اسے کھانے ہی لگا تھا کہ اس کو ایک کیڑی نظر آئی🐜 اس نے گُڑ کے ٹکڑے 😏کو دفعہ مارا
😍اور کیڑی کے پیچھے چل دیا
😂مورل آف دا سٹوری
گُڑ نالوں عشق میٹھا 😂😂😂
ہماری زبان ہماری شخصیت کا تالا ہوتی ہے جب یہ تالا کھلتا ہے جبھی پتہ چلتا ہے دکان سونے کی ہے یا کوٸلے کی✌🔥
Achi bat
رشتہ دار :: بیٹا کیا سارا دن موبائل میں لگے رہتے ہو؟
میں:: نہیں ساری رات بھی لگا رہتا ہوں😎😂🤣
وڈے آۓ 😂😂


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain