مجھے محبت ہے 💖
ہر اس لفظ سے جو وہ
میرے لئے
ٹائپ کرتی ہے 💖😘😘💕
Bndri🤗🙈🙉🙊
بچوں کا کھیل
چڑی اڑی کوا اڑا کبوتر اڑا 😒
واپڈا والوں کا کھیل 😒
*فریج اڑی اوون اڑا چارجر اڑا 😕😂😂😂


سنو لوگوں کو شک ہو گیا ہے...😁
ہمارے بارے میں🙊
میری پوسٹ پے کم آیا کرو .😉🙈😜😂🙈🙊

واپڈا والوں کو چاہیے کے عید کے تینوں دن بجلی بند رکھیں تاکہ گوشت فریزر کی بجائے غریبوں تک جائے 🤨
😋😁

چائنہ میں دوسری شادی کا رواج نہیں ہے کیونکہ🤔 انکو پتہ ہے جب دوسری بھی اسی شکل کی آنی ہے تو یہی ٹھیک ہے😏😜

وہ کریلے بھی بناۂے تو وہ میٹھے بن جاتے ہیں 😘😍
اتنی میٹھی ہے وہ 😍💖😘


bndri
دوست 6 شاپر دے کر کہتا میرے پورے گھر والوں کا حصہ رکھنا
میں نے بكرا ہی پکڑا دیا اور کہا وڑ جانی دیا کج بچ جاۓ تے مینوں وی دے دی
😂😂😅
لڑکیاں ایک سوٹ پہن کر دوسری شادی میں نہیں جاتی
اور لڑکوں نے ایک ماسک میں پورا کرونا نکال دیا ہے 😂😂

I Miss U .
meri bandri
میں نے سنا ہے کہ گڑ سے زیادہ میٹھا ہوتا ہے عشق 🤔😍
لیکن میرے والی عشق سے بھی زیادہ میٹھی ہے 😘😘💕
۔
H
واشنگ مشین کا بھی چکر چلتا ہے
پر میرا نہیں چلتا
🤔🤔🙉🙈


bizti
امی ڈرتی ہیں کہ کہیں بیٹا
Love marriage
نہ کرلے ۔
انہیں کیا پتا بیٹے کو کوئی رپلائ ہی نہیں دیتی۔🤣🤣😪

تم اتنی میٹھی ہوں 😘😘
کہ
رس گلے بھی پیھکے پڑ جاتے تمھارے سامنے 💖😍

پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا ۔۔۔🤔🤔


.
.
.
.
شریف آدمی😀 ۔۔ تجھے دمادم کی لڑکیوں کی نظر لگی ہے ۔۔
🤥🙈🙉🙊
کاش مجھے بھی کوئی کہتی😘😘
سب کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھے جلن ہوتی ہے😐😐
معصومانہ-خواہش🙈
.🙊
آج کل کی لڑکیوں کے قد دیکھو 😒🙄۔
اتنا تو ہمارا سٹینڈ والا پنکھا ہے 😂😜

لڑکیوں سے گزارش ہے
کپڑے دھوتے ہوئے اگر بھائی کی جیب سے لائٹر_سگریٹ یا کوئی مشکوک چیز برآمد ہو تو ابا_جان کو دینے کی بجائے پہلے بھائی سے بات کر لیں بھائی یقینا یہ معمولی چیز اپ سےہزار بارہ سو میں خرید لےگا...
😂😂😜😜

اے اتوار ذرا آہستہ سے گزر
ابھی بہت سی لڑکیوں نے کپڑے دھونے ہیں 😉😜😜😂😝😝😘

ہائے پتہ نہیں وہ اتوار کب آئے گا 😒
جب #مہندی لگا ہاتھ مجھے جگائے گا کہ اٹھئیے ناں آج امی کے گھر جانا ہے 😍
۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain