Damadam.pk
RaJa_ShAzIr's posts | Damadam

RaJa_ShAzIr's posts:

RaJa_ShAzIr
 

جواب صرف ہاں یا نہیں میں دیں😒😒
کیا آپکے گھر والوں کو پتا ہے کہ آپ پاگل ہیں...😮😕😋
.d3
happy sundy.i5

RaJa_ShAzIr
 

الحمدللہ.
کل اللہ نے مجھے 😯پیارا سا بیٹا 🚼عطا کیا ھے سب دوست اسلامی نام بتائیں 👎👎👇👇👉
.
.
.
.
.👇
.
.
.
.
کسی دن میں بھی ایسی پوسٹ کروں گا۔۔۔ دعا کیا کرو سب 😁😁😁شادی جلدی ہو جائے پھر مٹھائی کھلاؤنگا۔۔۔!!
— 💘🔥

RaJa_ShAzIr
 

میں رپلائے تو ایک منٹ میں کر دوں🤨🧐
لیکن مجھے کوئی میسج ہی نہیں کرتا 😒😕🤣🤣😂😂😂
.i5

RaJa_ShAzIr
 

لڑکیوں کو کبھی کمزور نہ سمجھو کیونکہ وہ انگوٹھے کے ناخن سے ہی سینکڑوں جوئوں کا قتل کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

RaJa_ShAzIr
 

لڑکیوں کے لے ایک بوری خبر
ہم لڑکے دمادم چھوڑ رہے ہے 😜😜😜
.d3.c4

RaJa_ShAzIr
 

کچھ ممبرز ایسے ہیں جو میری ہر پوسٹ لائک کرتے ہیں ،
لیکن کمنٹ نہیں کرتے 🙄 🤔
پوچھنا یہ تھا کے مجھ سے ڈرتے ہیں یا اپنے جانو_مانو سے 😝😂😂
.c4

RaJa_ShAzIr
 

ایک دل ہے ایک جان ہے ❤
.n1.n1 واللہ دونوں تجھ پہ قربان ہے۔
H..m4

RaJa_ShAzIr
 

_جانو : تیا تل لہے ہو میلی جان😍😍❤
_میں ; _تھانے آیا ہوں😒
_جانو : تیا۔۔؟😦 _تھانے آئے ہو وہ بھی اتیلے اتیلے داو میں نہیں بولتی😥😐
_میں : _تھانے آیا ہوں جوتی چوری کا الزام ہے
چھتر کھانے آیا ہوں تو بھی آ جا😠😠
😛.d3.a5😛
#_Ayaaن✌😝😛

RaJa_ShAzIr
 

مجھے تو ایسی _لڑکی چاہیے جو میرے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کہے _جانو تم _کھیر کھا لو
میں کریلے کھا لوں گی😂😝😜😛
.n1.n1

RaJa_ShAzIr
 

اچھی بھلی _انبکس میں بات _چل رہی تھی کہ
پھر وہ _آچانک بولی _جانو
Wait
میں_مسجد میں _جمعہ پڑھ رہی ہوں😭😭😭😭.k3

RaJa_ShAzIr
 

_ڈمپل 😌 والی _لڑکیوں 👸 سے ایک _سوال🙄
کیا آپ کے _کھڈے😲 میں _پانی💦 _کھڑا ہوجاتا ہے🙊
.n1

RaJa_ShAzIr
 

😍😋لڑکا: نمبر دو
۔۔۔💣👉
لڑکی: تم _نمبر _دو .h5✌✌✌
تمہارا پورا خاندان __نمبر __دو 😂😭😂
hadd ha.d3

RaJa_ShAzIr
 

_سنو 👂
اپنا _نمبر دینا 🙄
__فری_منٹ ملے ہیں🙈😂
.c4

RaJa_ShAzIr
 

ایک پاکستانی نے چائینیز انجینیئر
کو جلیبی پیش
کی تو وہ رونے لگا
پاکستانی نے پوچھا کیا ہوا روتے کیوں ہو؟
تو چائینیز
کہنے لگا کہ یہ تو لکھا ہے کہ
آپکی والدہ فوت ہو گئی ہے. 😜😜😜
.d3

RaJa_ShAzIr
 

پاکستانی ٹیم سے اچھا ....
تو لڑکیاں ھمارے دلوں سےکھیل لیتی ہیں😂😂🙈
.c3

RaJa_ShAzIr
 

🤦کچھ دنوں تک پاکستانیوں کو
ایک دورہ پڑنے والا ہے
عید آگئی💁
میرا یار نہیں آیا😹😹
.c4

RaJa_ShAzIr
 

آپکے چوسنی جیسے منہ پر ہنسی لانے کے لیے 😑😐
نہ جانے کیسی کیسی پوسٹیں کرنی پڑتی ہیں 😂😂.b5.c4

RaJa_ShAzIr
 

میں فخر سے کہتا ہوں میں سنگل ہوں 😝
ہے کوئی لڑکی جو میرا غرور توڑ سکے👈 😂😂✌
.c4.a5

RaJa_ShAzIr
 

اگر آپ کی بیوی آپ پر شک کرتی ہے تو دوسری شادی کرکے شک کو حقیقت میں بدل دیں، اور دوسری سے پوچھیں!
تینوں وی کوئی شک ہے؟
😂😂😂

RaJa_ShAzIr
 

ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائی ہے🙈🙊🙈
تھوڑی تھوڑی کر کے مینوں بچا لو سارے😂😂😂😂
.a1