نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے💞😍
لوگ کمنٹ نہیں کرتے😒
اور ہم پوسٹ کرنا نہیں چھوڑتے 😁😂
لڑکا: سوٹ اچھا پہنا ہے.
لڑکی: شکریہ.
لڑکا: لپ اسٹک بہت اچھی لگائی ہے.
لڑکی: شکریہ.
لڑکا: میک اپ بھی بہت اچھا کیا ہے.
لڑکی: شکریہ.بھائ 😌😍
لڑکا: پھر بھی چڑیل لگ رہی ہو.😠😖..
😎😎
😁
آج میں اک لڑکی کو آنکھ ماری🙈
اُس نے اپنی جوتی کی طرف اشارہ کیا😛😛
اس کا یہی مطلب ہے نہ 🤔
کُڑی کہندی مینو جوتی لے دے سوہنیا 🙈😂😂✌🏻

ٹیچر بچوں سے : جو اندر آنے کےلئے سب سے چھوٹا جملہ بولے گا اُس کو انعام ملے گا۔۔۔
انگلش بچہ : مے آئی کم اِن ۔؟ 😍
اردو بچہ : میں اندر آجاوں ۔؟
پنجابی بچہ : وڑاں ؟؟ 😅😅😅😅
😆😆😆
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم...
..💔

اج ميں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے
😒💔
سب اپنے اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو
💔💞🌹💞🤔

💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__💕

میں تجھ سے کیسے کہوں🤔
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا😢
H...
اگنور بھی کوئی کرنے والی چیز ہے_ 😏
کمنٹ کیجیے____😷
پنگا لیجیے لڑائی کیجی?🔥
😝😝👊
مجھ کو بے وفا کہنے🙄🙄😒 والی
میں تجھے نہاتے ہوئے بھی رپلائی
کرتا تھا ۔۔۔
!😨😖�😬😬
HAD hai😂😂😂
میرا نمبر کہاں سے لیا۔۔؟؟
یار اسکا کوئی پرفیکٹ جواب دو۔۔۔
میں ہر دفعہ ایتھے آکے پھس جاندا
😛😛🤔🤔
میرے بچوں کوچارجر کیلئے
اپنے بہن بھائیوں سے پہلے اپنے باپ سے
لڑنا ہو گا 😝🙊💁

جس جس کا جانو ٹائم پہ رپلائی نہیں کرتا وہ یہاں مرے۔۔
تعویز بانٹ رہا ہوں 🙃😂😂😂😂
اگر کوٸ مجھے یہاں خفیہ پسند کرتا ہے تو😌❤️
کمنٹ میں ہنس لے😁 میں سمجھ جاٶں گئ" 🙊🙈😂
💔
میں چاھتا ھوں کہ میری بیوی ایسی ھو کہ جب میں
کام سے واپس آؤں تو بولے🙂😋
" آپ #تھک گئے ھوں گے برتن صبح دھو دیجئے گا"😅😁😁😁😂

کوئی تعبیر بتا دو صاحب😞😞
خواب میں خود ہی برتن دھوتے نظر آتا ہوں
😒😒

لڑکیوں😂
اگر کوئی لڑکا آپکے انباکس میں آکر موبائل نمبر مانگے تو ہر مہینے اسے ایک ہندسہ بتا کر اس کے صبر کا امتحان باآسانی لیا جا سکتا ہے😜😁





کہتے ہیں جس سے محبت ہو جائے...😍😍
آنکھیں بند کرنے سے وہ نظر آتا...🙈🙈
میں نے آنکھیں بند کی مجھے نیند آگئی..😴🙈😩😞
پتہ نہیں میرا کیا بنے گا..😶
میلے جانو کی چمی 💋 میں
،
مٹھا انے وا🙈

😂 آج سارے اپنی عمر بتائیں پتہ تو چلے 🙈
کس سے احترام سے بات کرنی ہے اور کس سے مزاق کرنا ہے 😜
عمر صحیح بتانی ہے 😂😂
دیکھو زا آنٹیاں کتنی ہیں اور انکل کتنے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain