Damadam.pk
RaJa_ShAzIr's posts | Damadam

RaJa_ShAzIr's posts:

RaJa_ShAzIr
 

لڑکیوں کو راز بتانے سے
بہتر ہے🙄🙄
بندہ مسجد میں🤪😅😂
اعلان کروا دے😒
.d3

RaJa_ShAzIr
 

جو شخص اس ٹائم یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہو 😔(
❤ (آمین)
💙🌸

RaJa_ShAzIr
 

وہ بے وفا ہے تو کیا ہوا😕،مت کہو بُرا اُسے 😪
تم مجھے پٹالو😉،دفع کرو اُسے 🙈🤣
🙊🙊
.a4

RaJa_ShAzIr
 

سچا پیار ملنا اتنا ہی مشکل ہے
جتنا پرانی فلموں میں گواہ کو صحیح سلامت عدالت تک پہنچانا 😂🙊😂
.d3.d3

RaJa_ShAzIr
 

برائے مہربانی میری پوسٹ پر کمنٹ کر دیا کریں
مجھے زنانہ آئی ڈی بنانے پر مجبور نہ کریں 🥴🥴

RaJa_ShAzIr
 

یاد نہیں آ رہا اس گانے کا دوسرا جملہ کیا تھا🤔🤔
دل ⁦❤️⁩ نے یہ کہا ہے 😁 دل ⁦❤️⁩ سے 🙊🤔
koi btao .c4

RaJa_ShAzIr
 

میری طرف سے تمام سنگل ممبرز کو
HATe U😜😝🤣👊✂️🤣

RaJa_ShAzIr
 

اچھی بھلی دودھ پلائی کی رسم چل رہی تھی🤫
اچانک گھر والوں نے ٹھنڈا پانی مار کر جگا دیا🙁🤣😅❤.k3

RaJa_ShAzIr
 

تم مانو یا نہ مانو 😋
میں یقین سے کہہ سکتا ہوں 🤡
تمہاری رگوں میں لال خون بہہ رہا ہے ،
نہیں یقین تو بھلےنس کاٹ کر دیکھ لو 🤔😂😁🙊

Funny joke
R  : اسد اور نمرہ کی دوستی میری پوسٹ پہ ہوی تھی رزلٹ آپکے سامنے ھے 😅 میری پوسٹ پر - 
RaJa_ShAzIr
 

پاکستان کے کس شہر کی رونق ہیں آپ
😁😁😁.c4.b5.l5.d5

RaJa_ShAzIr
 

چھینک چھینک کے میرا برا حال ہو گیا ظالموں🙄🙄🙄🙄
مانا کہ میں بہت اچھا ہوں😜😜
لیکن آپ سب کو اتنا یاد آتا ہوں یہ نہیں پتا تھا😝😝😝
ہاتھ ہولا رکھا کرو🤣🤣🤣 ورنہ کورونا والوں نےمجھے پھڑ کے لے جانا ہے😂🤣😂🤣😂
.c4.b5.l6.d5

RaJa_ShAzIr
 

جیسی ڈی پی ویسا سوال😉
آ جاؤ میدان میں
🙊
.b5

RaJa_ShAzIr
 

معمول بن چکا ہے میرا راتوں کو جاگنا
میرے وجود کی نیندیں ایک شخص لے گیا😓😢

RaJa_ShAzIr
 

چائے میں چینی کتنی لیں گے ؟
یہ ڈرامہ صرف فلموں میں ہی ہوتا ہے ۔ ہمارے ہاں تو جیسی بنی ہے ویسی ہی پینی پڑتی ہے ۔،۔ 😃😂
☕♥️

RaJa_ShAzIr
 

😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3
گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂

RaJa_ShAzIr
 

نام نہیں لوں گا😁😁🔥
فلاں لڑکی کو میری طرف سے
I Love you ❤️🙆😂😂
.n1.m4

RaJa_ShAzIr
 

شاندار آفر
جس لڑکی کی جتنی عمر
اسے اتنا ایزی لوڈ ملے گا😁😁😂
Ab btao na apni age
.c3.a5

RaJa_ShAzIr
 

ہمارے دمادم کی لڑکیاں تو شھزادیاں ہیں شھزادیاں😃🤣😂😍😜
باقی جھوٹ کل بولا جاےُ گا
😃😜😍🥳🥳🥳😄😄😄
.a5 .d3.d5.l5.c4

RaJa_ShAzIr
 

لڑکی:تمہاری کوئی بہن ھے 🙄
میں:نہیں ..
لڑکی:میں بن جاؤں😁
میں:میری بیوی بھی نہیں ھے 🤨🙄😹
.d3.n1😒🥀