خوف🔫 تو ہمارا آن سے پوچھوں 🤔
جو اپنی گرل فرینڈ کو کہتے ہیں 😜😁
پہلے اس کو بلاک کر.💗💗


ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﮔﺮ ﺑﻨﺎ
ﻣﯿﮏ_اپ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ، ﺗﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ
ﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﯾﺎﺳﺘﯽ ﭨﮭﺮﮎ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻃﺮ ﺧﻮﺍﮦ
ﮐﻤﯽ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ
😂😂🤣

کونسی آنکھ میں ڈالوں
سرمہ 😜
دونوں آنکھوں میں تم بستی ہو😁
کہیں کالی نا ہو جاؤ😂
۔
کسی نے مجھ سے پوچھا
تم دمادم میں اتنے میسیج کیوں کرتے ہو
تو میں نے مسکرا کر جواب دیا
ان غریبوں کا میرے سوا کون ہے
😄😃😀
آپکو یقین نہیں آئے گا لیکن میں پھر بھی بتا رہا ہوں میں بچپن میں چھوٹا سا تھا.
😜😜😂😂😂
روز روز کہاں سے لاؤں"
New post"...🤔🤔
چھوٹا سا دماغ 🧠ہے🧠 🧠
وہ بھی آجکل کسی 😜کے خیالوں میں کھویا رہتا ہے....💕😍😍

موبائیل فون میں انگلش اوراردو کی بورڈ استعمال کرنابھی
👈 دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے😂😂

پاکستان میں اگر چار دن تک کسی کا
بخار ٹھیک نہ ہو تو شک سیدھا رشتے
داروں پے جاتا ہے کہ کسی نے جادو
کروایا ہے
🙄😜😝😛
میں امی کے سا منے کہہ رہا تھا کہ
" میں ایسی لڑکی سے شادی کروں گا ....😁
جو میری بوڑھی ماں کی خدمت کرے"....☺
امی نے دو تین تھپڑ مارے 👋🏼👵🏼✋✋😥😥
اور
کہا "بوڑھی کس کو بولا ؟؟؟؟"۔۔۔۔😕😕


دل کرتا ھـے، تمہیں دعا میں مانگوں
پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ😜😂

منڈی کی لڑکیوں کی اُردو !
میڈم یہ بینچ چوں چوں کر رہا ہے.
اگر ٹوٹ گیا تو کہیں ہم تھلے نہ ڈِگ جائیں
😂😂😷😷
۔


سورج مشرق سے نکلتا ہے اور چاند
چاند کا کیا ہے وہ تو کہیں سے بھی نکل سکتا ہے کبھی کھڑکی سے کبھی دروازے سے اور کبھی بیوٹی پارلر سے
😜😝😂

اس میں دو لڑکے سائیکل چلا رہے ہیں،غور سے دیکھو
☁☁🌞 ☁ ☁
☁ ✈ ☁ 🚁 ☁ ☁ ☁ ☁ ☁ ☁🏬🏨🏫🏢🏤🏥🏦🏪🏫
🌲/ l🚍\🌳. 👭
🌳/ 🚘 l 🚴 \ 👬
🌴/ l 🚔 \🌲
🌲/ 🚖 l \🌳
🌳/🚶 | 🚍 \ 🌴🚴
🌴/ | \🌲
دیکھ لیا اور اوکے لکھو اور جادو دیکھو۔۔۔
یہ سائیکل اپنی جگہ بدل لےگی ،💉🚬🤘☠️💪
دل میں پوری
64GB
جگہ خالی ہے
موٹی لڑکیاں بھی آ سکتی ہے فکر کی کوئی بات نہیں 😂😂
اگر آپکو عید کسی
دمادم فرینڈ کے ساتھ منانی پڑے
تو آپ کس کے ساتھ منائیں گے۔؟🤔
بتاہیں!!😊

🍃﷽🍃
🌹جمعہ مبارک 🌹
مایوس مت ہوں
کیونکہ زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے

: ایک تحقیق کے مطابق!!
" سو جانا " 😴
"سُنو جاناں" سے بہتر ہے😌
لہٰذا فون بند کرو اور سو جاؤ 😂 😂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain