امی کیا میں گود لیا ہوئا ہوں ؟؟؟*
امی : نہیں بیٹا اگر لے کر ہی پالنا
*ہوتا تو کوئی اچھی سا لیکر نہ پال لیتے😭😢😂*

سر : کوئی سوال ہے تو پوچھ لوں 🙆
میں : سر اردو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں 😂😂😂😝🙆
🔥
بابا جی کہتے ہیں
نیٹ کے غلط استعمال پر قیامت والے دن کچھ لوگوں کو
Per MB
کے حساب سے لِتر پڑیں گے.😝😝😝😝😝
ویلا بیٹھا 😊بور ہو رہا ہوں😋
کوئی اپنی 😜لو سٹوری ہی سنا دے 😜😜😂🙈
دنیا میں کسی بھی چیز کی لمبائی انچ یا فٹ میں ہوتی ہے-
اور پاکستان میں،
ایتھوں لے کے اووووتھے تک 😂😜😜😜😜😜
پیار نال نا سہی غصے نال کمنٹ کر لیا کر.😕
پوسٹ کرن والے نو شفا مل جاندی اے....😒😑😓😂😂
میں صحتیاب ہونے کے موڈ میں 😍😁
زندگی کا کچھ پتا نہیں چلتا اسلئے رات کو سونے سے پہلے چیٹ ڈیلیٹ کرکے سویا کرے ورنہ لوگ کہنگے مرحوم ایسے لگتے تو نہیں تھے😉😉😈

اگر میری "امی👩 "دمادم پر میری،😳
"دانشمنداناں"،😍
"فلسفاناں"،😂 تے عقلمندانا تے انٹیلیجنٹانا
پوسٹس دیکھ لیں تو انہیں یقین ہی نہیں آئے گا کہ،😱
__" اے ساری گلاں میرے کاکے نے کیتیاں نے!! ✔💯😹"😜😝😜😝

وہ👰 میری مما کو پسند آنے ہی والی تھی❣️
کہ
اُس نے بسکٹ کھول کر کریم چاٹنا شروع کر دی..🙈😂

میں : یار زندگی سے زیادہ سلو انٹرنیٹ نے ستایا ہوا ہے 🙄
انٹرنیٹ: اتنا برا ہوں نا میں دعا کرو میں مر جاؤں 😒😂😂😂😝🙆
emotional blackmailing
میں حالت جنگ میں ہوں
50
کا لوڈ بھیج دو
غازی بنا تو واپس کر دو گا
صباء کا کزن بارڈر سے😂😂😂 😂
۔




مورخ لکھے گا کہ ایک قوم ایسی بھی تھی
جس نے نئے کپڑے پہن کر سونے کیلئے جان پہ کھیل کے خریداری کی تھی۔
😄🤣😌🤣

پہلے میرا😂 نام راجا تھا اور میں کھانا کھاتا تھا😁
پھر مجھے گرل فرینڈ🙅 مل گی😋😍😘
اب میرا نام جانو ہے اور اب میں تھانا تھاتا ہوں😜🤓
🤪🤭
چونا نمبر 4:
کہاں تھے ؟ پتا ہے کتنا مس کر رہی تھی
😂😂💀


چونا نمبر 5:
میں اُسکی چھوٹی بہن بات کر رہی ہوں اُس نے نبض کاٹ لی ہے اور بے ہوش پڑی ہے😂😛🙏




کیا آپ مجھ سے یا میرے پوسٹس سے تنگ ہیں
تو آپ لوگ دعا کریں
کہ میری شادی ہو جائے 🙈


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain