ایک ریسٹورنٹ میں کھانا ختم کرنے کے بعد بیوی نے شوہر سے کہا '' ویٹر کو
tip
دیں ...
شوہر نے ویٹر کو بلایا اور کہا !😅
شادی نہ کرنا 😂😂✌

دمادم کی لڑکیاں بےشک بیگن کے منہ والی ہیں 🍆🍆
لیکن دل کی بہت اچھی ہیں😂😜
۔


🔥😉❤
چھپ چھپ کر میری پوسٹ دیکھنے والی😍
ہر لڑکی کو دل کی گہرائیوں سے
آئی_لو_یو ...
❤😂🙈
just post
بہت برا هو نا میں ...؟ 😔😒😞😢
دعا کرو سب مر جائے اور میں اکیلا رہ جاؤ ...😁😁😁😂😂😝😝😂

لڑکی دکاندار سے:_ انکل یہ باندری کتنے کی ہے
دکاندار:_ بیٹا غور سے دیکھو یہ باندری نہیں یہ شیشہ ہے۔۔۔


" آج سے" جانو"👩❤️👨 کی تلاش کینسل
اور" جانور" کی شروع" 😂
کیونکہ
عید آنے والی ہے😜
..😜😜
-"کس کس کا جانو ریپلائی نہیں کرتا 🤷♂️😪
ادھر آؤ تعویز دوں
نام دسی جاؤ بس فٹا فٹ 😝🤣🤣😂😝🙈
یہ ہم سنگل لوگ ہی ہیں 🤷😍
جو ہر ٹائم رونق لگائے رکھتے ہیں 😝🙆
ورنہ،،،،
جانو مانو والے جو بھی بات کرے گے ہمیشہ سری ہوئی کرے گے۔۔۔!!!😂😂🙆

اب کوئی فنی پوسٹ نہیں
کیونکہ میں نے سنا ہے شادی کے
لیے
سیریس ہونا ضروری ہے 🙊


میں نے ایک نجومی سے پوچھا بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟😒😒
نجومی : کیسے ہو گی بیٹا😳
قسمت میں سُکھ ہی سُکھ لکھا ہے...😜😍😄😂😂

ﺳﻦ ﻟﻮ ﺳﺎﺭﮮ ﺗﺴﯽ
ﻣﯿﺮیﺍﻣﯽ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﯽ ﺭﮨﯿﮟ🤣😁
ﮨﯿﮟ
ﺍﮒ💥 ﻟﮕﮯ ﺗﻮﺍڈﮮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻼں
ﻧﻮﮞ😋

پوسٹوں پر کمینٹ کر کر کے یہ حال ہو گیا ہے 😨
امی پوچھتی ہے _بیٹا کھانا کیسا بنا🤔
میں = زبردست نائس واہ اوصم 👉😂

امی : شادی کونسے ہال میں کرو گے 😌
میں :
امی ہر حال میں 🙊😂
سنو👂
ميں نے تمہاری پروفائل چيک کر لی ہے🙈
اور مجھے يہ رشتہ منظور ہے😉😻🙊🙈

کل ایک لڑکی👸نے مجھے
🍴برتن_دھوتے دیکھ لیا😒💕🙈
آج اسکی امی👰
رشتہ💑 لے آٸی😂😜
ہن کی کراں
۔
🙈❤️
آج ایک لڑکی 👱 💁
مجھے دیکھتے دیکھتے🙈🙈
نالے میں گر گئ 🙊
ہائے رے میری پرسنیلٹی 🤣

مجھے ستر لڑکیوں نے
I lOve yOu
بولا 🙄🤦🏻♂️میں برداشت کر گئیا😒😒
میں نے ایک لڑکی کو بہن بولا بلاک کر گئ🤷🏼♂️
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے باندریاں جئیاں🤨🤨😏😏👻🙈❤❤🔥
😎😍
مجهے خود پر اتنا بهروسہ ہے کہ میں اگر دمادم پر 😆😆
کسی لڑکی کو پرپوز کروں تو وہ
مجهے انکار نہیں کرے گی بلکہ سیدها
۔
۔
۔
۔
بلاک کرے گی 😆😆😆😜😜😜
۔
میں دوست کے دروازے کی کنڈی کھڑکا کر ۔
آنٹی ارمان ہے ۔ ؟
آنٹی : نہیں کاکا جوانی وچ ہندے سی ہن کتھے ۔
😏😂😂

میرا نام کلائی پر لکھ کر ان بکس کریں
اور جیتیں سو_روپے کا لوڈ😉😉😉😎😜😂😂😂
offer
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain