ایزی لوڈ کو اردو زبان میں😂
عشقیہ چندہ بھی کہتے ہیں🙈😂😂😂

کچھ لڑکیاں سمجھتی ہوں گی میں لائن_مارتا ہوں،
ایمان نال دسو،
تسی ہو اس قابل🤣😂😂😂😕
آجاؤ اب نکالو غصہ۔۔۔۔🤣🤣🤣🙈🙈🙈
😍😍
میں”ماشاءالله“سا لڑکا ۔۔😍
تم ساری”لاحولولاقوة“سیلڑکیاں🙃
ایک_دوسری سے پوچھتی پھرتے ہے لڑکیاں🙆🙆
لڑکا_بڑا حسین ہے محبوب کس کا ہے🙋

سن_پگلی👩
میرا👨سٹاۂل
اور_سمائل😊دونوں_ہی_ مشہور_ہیں🍾
____
فرق_صرف_اتنا👈ہے_کہ👇
سٹائل🤳سے_دنیا🌎جلتی_ہے👨⚖
اور_سماۂل
پہ_لڑکیاں🤦♀️ مرتی_ہیں⚘

فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی😒 مت کرنا 💔
میں تنہا------- ضرور ہوں مگر فضول نہیں😒

میں چاہتا ہوں
کہ😒😒
کوئ لڑکی کال پر
دن رات مجھ سے😍😍
دین اسلام کی باتیں کرے☺
میں سدھرنا چاہتا ہوں 😂😜😛😂😜
Mode Off 😥

1.مرضی سے سنگل ہو👉
یا
2.کوئی منہ نہیں لگاتا 😂😹

آج ایک لڑکی کا میسج آیا کہ۔۔۔۔ آپ پروفائل پر اپنی ڈی پی نہ لگایا کریں۔۔ میں نے پوچھا کیوں؟ تو کہنے لگی آپ کی پک دیکھ کر میری لپسٹک سے موبائل کی سکرین گندی ہو جاتی ہے۔🥴


سوال کیا اپنے پیار کی خاطر??
رات 2 بجے قبرستان میں 20 منٹ بیٹھ سکتے ہو🙉
ہاں/نہیں

پاکستان کے کوئی ایسےشہرکا نام بتاؤ
جس میں کوئی نقطہ نہ آتا ہو
جیسے کہ لاہور 😜😜
اب آپ کی باری 😂😂😜😜

_"❤👀🐾🌼"_
سنیۓ_ آپ کے دل❤ میں اترنا ہے🙈
کود جاؤں یا سیڑھی لگا کے آؤں_😍
Good Morning🦋
لڑکی لڑکے سے ۔۔۔۔۔ مجھے نمازی لڑکے پسند ہیں ۔
لڑکا ۔۔۔۔۔ اچھا میں ابھی رکوع میں ہوں بعد میں بات کرتے ہیں ۔ 🤣🤣🤣😢

خود کشی کا کوئی ایسا طریقہ بتاوْ.😛😜😛
جس سے جانی نقصان نہ ھو.😂😂😂
جلدی😂

میری پوسٹ دیکھ کر آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں😁😁😁
1 بھروسہ مند ہے 😜😜😜
2بس ایویں ہے 😌😌😌
3 بہت ضدی ہے 😞😞
4 بہت بد_تمیز😬
6 شریف ھے🥰🥰
7 فننی ہے 🙈🙈
8 کاش اس سے دوستی هو جائے 🙊🙊🙊
9 بہت نخرے ہیں اس کے پاس 😿😿
10 سب سے الگ ہے 😁😁
11 ڈرامے_باز ہے 😉😉
12 معصوم ہے 😍😍
13 دکھی_آتما😥😥
💞
Chawlen marny se parhez kren🙄🙄
اگر میں آپکی ایک بات ماننے
کیلئے ہاں کہہ دوں 😉
تو۔۔۔۔۔۔
آپ کیا بات منوائیں گے؟؟😜🙈

ماڑا ایک بات تو بتاؤ 😒
ہم تم کو کیسا لگتا ہے😜🙈🤭
ڈی پی دیکھ کر بتا سکتا ہوں 😂😂
آپ کو پھنسانا اسان ہے یہ مشکل 😍❤😂
میں کب تک😕
بیڈ کی دونوں سائیڈوں سے اترتا رہوں گا😐😐
آخر کب تک😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain