مشین لگانے لگا ہوں..🤭😌
سرف بتاؤ کونسا اچھا رہے گا...؟؟؟🙈🤣😂😂
ایک یوٹیوبر کو سزائے موت ہو گئی😔💔
جج نے کہا: کوئی آخری خواہش🤔
کہنے لگا میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو پریس کر دیں🙈😂
گورنمنٹ نے باہر جانے سے منع کیا ہے 😒
میری پوسٹ پہ آنے سےنہیں۔۔۔۔🤣😂🙈
👑👑👑👑👑👑
??💫💫💫💫💫
سنو
میری پوسٹ پر بھی آیا کرو
میں کبھی کبھی
ٹافیاں بھی دیتا ہوں 😜😜😜
💫💫💫💫💫💫
👑👑👑👑👑👑
آپ سب میری پوسٹ پسند کرتے ہیں اس کے لیے
بہت شکریہ 😇
آپ سب کی تعریف میں
چار_لائن پیش ہیں،
امید ہے آپ کو پسند آئینگی😊🙈
.
.
.
.
.
.
.
_______________________
_______________________
_______________________
_______________________
گِن لیں پوری چار ہیں😁😁😂

فرض کرو تمہاری امی نے جو لڑکا پسند کیا 😁😄
وہ آگر میں ہوا تو آپ کیا کرو گی 😍😜🙈🙊❣️

خوبصورت نظر آنا ہمارا فرض ہے😍
اور تعریف کرنا آپ کا حق❤️
تے✌
ساڈا حق اتھے رکھ😘

معصوم خواہش!!
کوئی لڑکی میرا نام مہندی سے لکھ کر ہاتھ کی تصویر مجھے سینڈ کر دے میں نے پروفائل پہ لگانی ہے😉😉😃
😌😌.


🙊 " میری خواہش ہے"
🙈" کہ آپ لوگ میری پوسٹ پر لائک کمنٹ کرنے کے لئے"😁
ایک دوسرے کو دھکے دیں"
😂 "بال کھنیچیں لڑائی کریں"😜😂😆

ضروری نہیں آپ مجھے عید پر عیدی دیں
آپ مجھے اپنا نمبر بھی دے سکتے ہیں
معصوم خواہش🤗😝😂


وہ لوگ حاضری لگوائیں
جنہوں نے
دمادم میں کبھی پوسٹ نہیں کی 🙄
باقی سارے وٹے جمع کرو 😂😂😂

میں نے پوچھا :
دمادم کی رونق کون۔۔۔۔😏
آج:چینل والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍
پھر پوچھا:
سب سے معصوم کون؟؟ 🙈
یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺
اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رھا ہوں کہ
۔
۔
۔
۔
جاز والے کہتے ہیں
دنیا کو بتا دو 😍😜😛l😇
عید کے بعد میری شادی ہے 😊
.
.
.
.
.
.
.
کونسی عید؟ یہ ابھی نہیں پتا 🙄😂
کس کےساتھ؟ اسکاتودور دور تک نہیں پتا🙄🤣
. . میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھنسے گے🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
😂😋کوٸی ہاہا نہ کرے

اب بیوٹی پالر کھل جانے چاہیئے کیونکہ جو لڑکیاں حسین تھیں وہ اب جمیل لگ رہی ہیں 😬😬
غلطی ہر انسان سے ہو جاتی ہے سمجھدار وہی ہوتا ہے جوجلدی سے اپنی غلطی دوسروں پے ڈال دے😜😝😀😀
Heart touching story😢😢
ایک لڑکا ایک لڑکی سے بے انتہا پیار کرتا تھا .
اس نے سوچا کہ اپنے پیار کا اظہار کیسے کروں?😦
پھر اس نے سوچا کہ لڑکی کو میسج میں" آئی لو یو " لکھ کر سینڈ کردیتاہوں.
پھر اس نے ایسا ہی کیا
تھوڑی دیر بعد اس کے پاس میسج آیا اس نے سوچا یہ میسج سرپرائز ہے میرے لئے... صبح پڑھوں گا😦
وہ خوشی خوشی سوگیا . ساری رات سوچتا رہا کہ کیا جواب ہوگا.دل ڈرتا بھی تھا کہ ناراض نہ ہو جاۓ.
اور صبح اٹھ کے اس نے پہلے دو رکعت نفل پڑھی پھر جیسے ہی اس نے میسج پڑھا تو لکھا تھا 😦.....
.
.
.
Dear Customer Message sending failed.
Please recharge your account first
And try again
زندگی میں 3 باتیں کسی کو نہیں بتانا
1_؟
2_؟
3_؟
کہا نہ نہیں بتانی تو نہیں بتانی😂😂😁😀
😉😉😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain