Damadam.pk
RaJa_ShAzIr's posts | Damadam

RaJa_ShAzIr's posts:

RaJa_ShAzIr
 

ویسے تو
𝐈𝐒𝐇𝐐
ممنوع ہـے لیکن
.a4
چـلـو 🥀
.b5
تمہیں مجھ سے کرنے کی
𝐢𝐉𝐀𝐙𝐀𝐓
ہـے
.a5
.
.
🥀 RaJa 🥀

RaJa_ShAzIr
 

کہتے ہیں صبح اٹھ کر اچھے انسان کو.a4 .c4 یاد کرو تو دن اچھا گزرتا ہے😍
اس لیے میں نے سوچا۔
۔۔۔آپ سب کو اپنی یاد دلا دوں🙈😜
.
.
.
🥀 RaJa 🥀

RaJa_ShAzIr
 

اسلام علیکم⁦❤️⁩
.a1 صبح بخیر
زندگی
*اگر دل کو زندہ رکھنا چاہتے ہو تو مخلصی سے بس وہ رشتے نبھاؤ جو اللّٰہ پاک نے تمہارے نصیب میں لکھے ہیں ورنہ لوگوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے دل بھی مردہ ہو جائے گا اور وجود بھی کرچی کرچی ہوکر بکھر جائے گا۔*
.
🥀 RaJa 🥀

RaJa_ShAzIr
 

.b5 اگر میں پسند ہوں تو
.n5 فالو کر کے میسج کردو
.b6 اتنا ایٹیٹوڈ قبر میں لے کر جاؤ گی کیا
.
.
.
.a1 RajA .a1

RaJa_ShAzIr
 

.i7 طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ 🙄
جہیز کیسے بنتا ہے 🙂بیٹی کیسے بڑی ہوتی ہے🥺
.
.
.
.a1
اللّٰہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے الہیٰ 🤲
آمین
🥀 RaJa 🥀

RaJa_ShAzIr
 

.c5 دمادم میں کوئی نیو لڑکی ایڈ ہوئ ہے
تو سامنے
آئے 😏.b5
روز وہی سڑی ہوئی بوتھیناں 🙈 دیکھ دیکھ .i7 کر تنگ آ گیا ہوں
😑.d3
.
.
🥀 RajA 🥀

RaJa_ShAzIr
 

.m4دل سے دل کبھی جدا نہیں ہوتے
.l6یوں ہم ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے
.c5پیار ❤️سے بڑا رشتہ ہے دوستی کا
کیوں کہ دوست کبھی بےوفا نہیں ہوتے💕
.
.
.
💯❤️ RajA ❤️💯

RaJa_ShAzIr
 

.b5 Aur Btao Fir
.. .o5 Kat Gya hai
.d3 ya abi katna hai?.
.
.

YAh b Kya din Thy.i7
R  : YAh b Kya din Thy.i7 - 
RaJa_ShAzIr
 

.o5 بات_انا کی آ گئ تھی✨
.i7 میں_محبتیں منہ_پر مار آیا
.
🔥 RajA 🔥

RaJa_ShAzIr
 

اپنی زندگی کا ایک ہی اصول .p5
عزت__دو .a2
عزت__لو__جناب .p5
نواب ہونگے تو اپنے گھر میں ہونگے
.b5
۔
🔥 RajA 🔥

RaJa_ShAzIr
 

میری فطرت نہیں ان پرندوں سےدوستی رکھنا
.i7
جنھیں ھرکسی کےساتھ اُڑنے کا شوق ھو..
.p5
💥 RajA 🌹

RaJa_ShAzIr
 

کل سے دمادم میں نظر کا ڈاکٹر آۓ گا💯
اُن لوگوں کے علاج کے لئے 💥
جن کو میری پوسٹ نظر نہیں آتی🔥
.
.
😏🙄🧐🤣😁😉
.
__RajA__.

RaJa_ShAzIr
 

نہ آپ حُسن یوسف ہیں نا ہم مصر کے کوئی🔥 تاجر..
🥀
اپنی اس بے رخی کے دام ذرا کم کیجیے ✨
🌹
.
🥀__raJa__🥀

RaJa_ShAzIr
 

ایک لڑکی نےکفایت شعاری پر اتنا خوبصورت🔥 سٹیٹس لگایا کہ میں بےاختیار آئی ڈی پہ غورکیئے بغیر اسکی پروفاۂل پہ چلا گیا کہ کیا ہی سمجھدار لڑکی ہے 💯
جس کے گھر کانصیب بنے گی اسکی قسمت ہی بدل دے گی😍
۔
۔
۔
پروفاۂل پر جا کر دیکھا تو میری ہی اہلیہ تھی'
🤐
بس تب سے سووشل میڈیا کی باتوں سے اعتبار اٹھ گیاہے۔ 😔😣
۔
🥀 RaJa 🥀

RaJa_ShAzIr
 

مدت سے کوئی شب نہیں گزری ہے خیر سے😣
مدت سے "شب بخیر" نہیں کہہ رہا کوئی😔
.
.
شب بخیر دمادم😴
.
🥀__RajA__🥀

RaJa_ShAzIr
 

رات کو دھوپ میں بیٹھ کر پکوڑے کھانے🔥 🙄😌
اور ریڈیو پر فلم دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے 🙆♂️😁
.
.
.
😁__RajA__😁

RaJa_ShAzIr
 

"کسی عورت کی عزت کرنا اسے خوبصورت🔥 کہنے سے زیادہ بہتر ہے"۔۔😊
.
.
🥀__RajA__🥀

RaJa_ShAzIr
 

سنو! ،اللہ تمہیں زندگی کی ہر خوشی دے🔥
.
❤️🥀
Ameen.
.
.
🥀__Raja__🥀

RaJa_ShAzIr
 

آدھی رات تیز بارش 🌧
ایک عدد روتا ہوا کاکا ☺
اس کو چپ کرواتی ہوئی تم🔥
🙈اور چائے بناتا ہوا میں🤩😍
ہائے میرے نکے نکے سپنے قسمے
🙈😁🤪🤪
.
.
🥀_Raja_🥀