سمجھ نہیں آتا کہ ڈیڑھ روٹی کھانے والی😁 لڑکیاں 🤔
تیس چالیس گول گپّے کیسے ٹھونس لیتی ہیں
۔
۔
🙄😒😁😂🙊
__Aراج__
ﺩﺭﺍﺯ ﭘﻠﮑﯿﮟ، ﻏﺰﺍﻝ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ، ﻣﺼﻮﺭﯼ ﮐﺎ ﮨﯿﮟ ﮐﻤﺎﻝ🔥 ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ😍
💞👌
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ
👁👁
ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺑﻨﺪﯼ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ
🥰🥀
۔
__💓__
🦋
*اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا کا مشکل کام کیا ہے؟*
😏😒😣
*تو میں کہوں گی اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نہ گرنے دینا، اور واپس پیچھے دھکیلتے ہوۓ ہونٹوں پر مسکان سجا کر کہہ دینا کہ میں بلکل ٹھیک ہوں..🙂
۔
__😥__
میں21سال کا سنگل لڑکا ہوں........ضرورت برائے شریک حیات
🤣🤣
شرائط: حسین ہو، کنواری ہو🙈😂، حافظہ ہو، دانشورہ ہو، سادہ لوح ہو😜، بھرپور جوانی سے مالا مال ہو، کمر پتلی ہو، گردن لمبی ہو، ستواں ناک ہو،🥴🥴 نازک ہونٹ ہوں😁، زبان زیادہ لمبی نہ ہو،🤣😂 آواز سریلی ہو😘، چوبیس گھنٹے جاگتی رہے اور سوتے ہوئے غضب لگے😜، آنکھیں نشیلی ہوں، تلوار سی زلفیں ہوں😋، رمّانی رخسار ہوں🥴، گھنی پلکیں ہوں😜، باریک آئبرو ہوں عمدہ نسب ہو😂، ، کسب سے استانی ہو، خوش😘، مزاج ہو، خوش طبع ہو، ہرنی کی سی چال ہو، ناگن🙏 جیسے نخرے ہوں، رس گلے جیسی میٹھی ہو عنبر جیسی مہک ہو، چلتی ہوا سی ہو، اڑتی پتنگ سی ہو،🙈🙊 لکھے تو عصمت چغتائی لگے،🤣 بولے تو نیہا ککڑ لگے، گالیاں دے تو پھول لگے، طعنے دے تو مشورے محسوس ہوں، ڈانٹ ڈپٹ کرے تو بیگم لگے، سختی سے پیش آئ
۔
جے کوئ ہوئ تے دس دینا
Main Dunia 🌍 K Samny Anay Akar K Chalny Wala Larka 💥
.
.
.
Agr Jhuk K Tmari Payal Bandho 🔥To Mano Gi ISHQ hai?🌹😍
.
.
🥀__RaJa__🥀
ایک لڑکا ایک لڑکی سے بے انتہا پیار کرتا تھا....❤️😍
اس نے سوچا کہ اپنے پیار کا آغاز کیسے کروں...؟😦
پھر اس نے سوچا کہ لڑکی کو میسیج پر
"I l0ve U"
لکھ کر سینڈ کر دیتا ہوں...👍🤗
پھر اس نے ایسا ہی کیا....😙
تھوڑی دیر بعد اس کے پاس میسیج آیا اس نے سوچا کہ یہ میسیج
" Surprised "
ہے میرے لیے.... صبح اٹھ کر پڑھوں گا...😦
وہ خوشی خوشی سو گیا...وہ ساری رات یہی سوچتا رہا کہ کیا جواب ہوگا... دل ڈرتا بھی تھا کہ ناراض نہ ہو جائے.....🤕🥺
اور صبح اٹھ کر اس نے پہلے دو رکعت نفل پڑھی... پھر جیسے ہی اس نے میسیج پڑھا اس میں لکھا تھا...😦😥😖
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
Dear customer ur account Message sending Failed😂 please recharge your account first🤣🤣
رات کو میرا بیٹا خواب میں آیا تھا 😴
بولا بابا امی دمادم 🔥 میں موجود ہے💥
کوشش جاری رکھو مل جائے گی
😌😍❤
۔
۔
🥀__RaJa__🥀
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.🔥
.💥
خیال رکھا کرو اپنا اچھی لگتی ہو ہمیں.❤️
😍
.
.
😍__Raja__😍
*کبھی کبھی ہم اپنے جذبات بلکل شیئر نہیں🔥 کر پاتے کہ کِس کو کتنا مِس کرتے ہیں؟* 💥
*وجہ ایگو نہیں ہوتی صرف اپنے احساسات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں.*❤
.
🥀 Raja 🥀
وہ لوگ سامنے آئے زرا ♀️
جن کو میں یا میڑی پوسٹیں بری لگتی ہیں😡
ان کی میں نکی نکی🤏 بوٹیاں کڑوں
🥀 Raja 🥀
😐🙄🙄🤐
بنت حوا کے سر یہ فخر ہی کیا کم ہے 🌹
کہ ابن آدم اس کے بغیر نا مکمل ہے 🔥
🥀 Raja 🥀
تم میری حیات کا وہ خوبصورت عنوان ہو ☺️♥️
جسے میں نے اپنی روح کے صفحات پر درج کیا ہے ۔۔❤️
🌹 RajA 🌹
😍__😍
پتہ ہے؟
جب آدھی رات کا سماں ہوتا ہے ناں؟
ساری دنیا نیند کے مزے لیتی ہے؟
تب میں تمہاری یاد میں جاگ رہا ہوتا ہوں😐
تب میں ہوتا ہوں خاموش رات ہوتی ہے اور بھل بھل گرتے آنسو ہوتے ہیں😢
جنکی آواز میرے پاس بیٹھا شخص بھی
محسوس نہیں کر پاتا۔
ویسے کیا ہنر ہے ناں یہ؟
رات بھر جاگنا آنسو بہانا اور
اور صبح صبح لوگوں سے خوش باش ہو کر ملنا انکے ساتھ ہنسنا مسکرانا..پتہ ہے؟
مجھے تمہاری کمی کب محسوس ہوتی ہے؟تمہاری یادیں کب مجھے ایک قیدی کی طرح زنجیروں میں جکڑتی ہیں؟
جس وقت میرے پاس دلاسہ دینے کو کوئی نہیں ہوتا۔
اس وقت کوئی یہ کہنے والا نہیں ہوتا
کہ راجہ تم مت رو پاگل
تمہارے آنسو میرے لیے بھی تکلیف دہ ہیں ج
😥😥
السلام علیکم ۔
┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🖤𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡🤲𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛
ندامت ہے گناہوں پر مگر نازاں ہوں قسمت پر ♥️
میرے ہاتھوں میں ہے دامن تمہارا یا رسول اللّٰہ ♥️
🥀اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰـی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـــ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْـــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘🥀🥀🥀
🐦جمعہ مبارک 🐦
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌
__"🔥😂"
مجھے وہ ایسے چاہیےجیسے
پھوپھو کو لڑائی کاموقعہ
🙊😛😂😂😂
جب نیند آتا ہے ۔۔۔ تب بجلی جاتا ہے 🙄😒
اور جب زیادہ نیند آتا ہے تب زیادہ بجلی جاتا ہے 😝🙊😅
گڈ نائٹ😴😴
نجومی: عورت کا ہاتھ دیکھتے ہوئے تمہارا شوہر قتل ہو جائے گا😕
عورت: وہ تو مجھے بھی پتہ ہے تم یہ بتاؤ میں پکڑی تو نہیں جاؤ گی 🙄
حد اے😬
جش لکڑی کو میڑی پوشٹ اچھی نہیں لگتی 😐
وہ انباکش آ کڑ مجھے ڈانٹ شکتی ہے 😑
😜🤐 🥴
یہ بھی اس کی محبت تھی کہ اس نے اپنے گھر کی ساری دیواریں چھوڑ کر مجھے چونا لگایا
,🙂🙄😏😣
جی بیگم۔۔
.
.
جی بہتر بیگم۔۔۔
.
.
جی ایسا ہی ہوگا۔۔۔
.
.
آپ لوگ اپنا کام کریں میں رن مریدی کی پریکٹس کر رہا ہوں
.
.🙈آیا بیگم
🏃
😂😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain