Damadam.pk
RaJa_ShAzIr's posts | Damadam

RaJa_ShAzIr's posts:

RaJa_ShAzIr
 

کیا یہ بات سچ ہے
خواتین مہمانوں کیلئے ایسے گلاس ڈھونڈ کر خریدتی ہیں
جس میں پیپسی یا جوس کم آئے
🤔😁🤣

RaJa_ShAzIr
 

*آج میں بازار گیا مجھے دو لڑکیوں نے چھیڑا 😢😢*
*کیا ان کے گھر میں باپ بھائی نہیں ہیں 😓😎
🙈

RaJa_ShAzIr
 

"جو شخص آپ کو چھوڑ گیا ہے،
آج اس کی لئے ایک لائن ھو جائے-"
💔😭
😥

RaJa_ShAzIr
 

بد نصیب ہے وہ عورت جو اپنے لیے ایسے لڑکے کو ٹھکراۓ جو جاب کے ساتھ ساتھ گھر کے کام کرنا بھی جانتا ہو
باقی باتیں کل کرو گا میں زرہ برتن دھو کے مشین لگا لو
۔
۔
😁___RajA___😁

RaJa_ShAzIr
 

اتنی سخت گرمی اور تپتی دھوپ میں "عبائیا" پہن کر باہر جانے والی لڑکیوں.🌸
خدا آپ کی عزتوں کی حفاظت کرے
آمین!
۔
۔
سچ میں تم ہی اسلام کی شہزادیاں ہو
🙄😶

RaJa_ShAzIr
 

معلوم ہے۔۔؟؟؟
جن سے بے پناہ محبت ہوتی ہے نا۔۔۔۔❣️
انکو اپنے پاس دیکھ کر بھی رونا آجاتا ہے۔۔❣️
کیوں کے محبت کا مل جانا کسی معجزہ سے کم نہیں ہوتا۔۔❤️
❤️__RaJa__❤

RaJa_ShAzIr
 

اچھا سوچیں اور اچھا بــولیں کیونکہ بــدگمانی اور بــدزبــانی دو ایسے عیب ہیــں جـــو انسان کــے ہــر کـمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں
پہلے تولیئے پھر بولیئے
.
.
.
____RajA____

RaJa_ShAzIr
 

غضب یہ کہ خوبصورت نہیں ہوں۔۔🙂
کمال یہ ہے کہ اک لڑکی جان دیتی ہے مجھ پر۔۔
♥️🙈
😍__Raja__😍

RaJa_ShAzIr
 

جس لڑکی کے فون کا چارجر سفید ہے وہ دھوکے باز ہے بس بات ختم
😏😜

RaJa_ShAzIr
 

جس نے رابطہ رکھنا ہو وہ ہزار غلطیوں کو درگزر کر کے بھی رکھتا ہے اور جس نے نہیں رکھنا وہ ایک غلطی پر ہی ختم کر دے گا کیونکہ وہ آپکو پہلے ہی چھوڑنے کے بہانے ڈھونڈتا ہے ہم سب سمجھتے ہوئے بھی نہ سمجھ بنتے ہیں اورسوچتے ہیں آج نہیں تو کل مانے گا لیکن نہیں ہم پھر بھی انکے پیچھے بھاگ رہے ہوتے ہیں پھر جب ٹھوکر لگتی ہے تو ہم سمجھتے ہیں اسلئے جو آپکی قدر کرے اسکی کرو جو آپکی فکر کرے اسکی فکر کرو اور جو آپکو چھوڑ دے اسے الوداع کرو خوشی سے اور پیچھے ہو جاؤ
🥱

RaJa_ShAzIr
 

نہ جانے کیسا امتحان ہے مجھ پر آج کل
.
.
.
.
مقدر , محبت ؛ اور دوست تینوں الجھے الجھے سے رہتے ہیں 😌
Aراج😣

RaJa_ShAzIr
 

مجھے کبھی کسی کا دل جیتنا نہیں آیا میں کبھی کسی کو متاثر ہی نہیں کر سکا'
لوگ میری زندگی میں آتے ہیں مجھے جننے کے تجسس میں اور پھر جان کر آخر تنگ ہو کر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں 😔
😶😐😑

RaJa_ShAzIr
 

___تمہاری محبت پہ آمین 🥰
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر❤️
تمہاری انا قبول 🥰
تمہاری زد __منظور ❤️
سب قبول ___جانی 🥰
___شرط صرف اتنی ❤️
_محبت میں شامل کوٸی تیسرا نہ ہو 🥰
Aراج😎

RaJa_ShAzIr
 

کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھیں باتیں ، اب عرصہ ہُوا اجنبی ہیں ہم! ۔ "
💔🙂
😔

RaJa_ShAzIr
 

👌"ایک اچھا ہمسفر"🌹
💕وہ ہوتا ھے 🍒
🦋جو آپکی عزت کرتا ھے🎀
😍جو آپکی چھوٹی چھوٹی خواہشات کا🌹 خیال رکھتا ہے 😍
🥰آپکے ساتھ مذاق کرتا ھے 🥰
👌لیکن کبھی آپکا مذاق نہیں بننے دیتا😊❤️
🥲جو آپکے آنسوؤں پر پریشان🥀
😘اور آپکے خوش ہونے پر خوش ہوتا ھے ❤️
Aراج😏🧐

RaJa_ShAzIr
 

بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں
🙄😏🌹

RaJa_ShAzIr
 

ایک آدمی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی کہ گرل فرنڈ چاہیے😔
تو 140 آدمیوں نے کمینٹ کیا😳 میری لیجا😒آدمی نے پھر لکھا 😦مانگ نہیں رہا پوچھ رہا ہوں😕
۔
۔
۔فالتو
Aراج🧐

RaJa_ShAzIr
 

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ😒
ﭼﻞ 😏
.
..
.
.
..
.
🧐🤨Aراج

RaJa_ShAzIr
 

تم وہی خوبصورت ہو 🌹
جو جب کوئی رنگ اوڑھ لیتا ہے تو اس رنگ کی کائناتی طلب بڑھ جاتی ہے
جس کے ہاتھوں میں اپنی سانسوں کی ڈور تھمائی جا سکتی ہےجس کے گالوں کی لالی سے شام کی لالی حسد کرتی ہے
تمہارے ماتھے کا روشن پن کسی گلیشئر پر پڑتی سورج کی پہلی کرن کو شرما سکتا ہے
تمہارے کانوں کا جھمکا چاند پر عکس ڈال کر اسے گرہن لگا سکتا ہے
جس کے ہر زاویے میں ایک مکمل موسم ضم ہے
تم وہ خوبصورت ہو🌹
جس سے خوبصورتی کا احساس جنم لیتا ہے
جس سے خوبصورت اور کچھ نہیں۔۔ !!😍😍Aراج😎

RaJa_ShAzIr
 

مجھے پیاری لگتی ہےتیری ہر اک ادا-
🥰
تجھے ہر آفت سے محفوظ رکھےخدا۔
🤲
آمین
Aراج🧐