سنو شہزادی....
حالات بدلتے نہیں ہیں... انہیں بدلا جاتا ہے
کھڑی ہو... رونا نہیں کیونکہ کسی کو نہیں پرواہ....
... لڑو..... لیکن اپنوں سے نہیں..
برے وقت سے.... تم کر سکتی ہو سب کچھ
لیکن بس اتنا خیال رکھنا کے.. عزت کی چادر سر سے نہ اترنے دینا... یاد رکھنا تم اسلام کی شہزادی ہو☺️✨
Aراج
کاش تجھے وقت کے صحرا میں لگے محبت کی پیاس ....
اور تو تڑپ کے مانگے ___
مجھے پانی کی طرح....
🙂😊😐
نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں
.
.
.
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.
💔
فرصت میں یاد کرنا ہے تو کبھی مت کرنا❤❤
🙋♀️میں تنہا ضرور ہو مگر فضول نہیں ❤❤
👉😎
💫🍂
!!"انسان کتنا ہی خوش قسمت کیوں نہ ھو مگر۔۔۔🍁
" کچھ خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں__ __
💯✌
🙂😐😣
بیوی کو عزت دینے والا مرد
کبھی بھی عورت کا غلام نہیں ہوتا۔🙏
بلکہ ایسی عظیم ماں کا بیٹا ہوتا ہے۔
جس نے اپنے بیٹے کو۔عورت کی عزت کرنا سکھائیں.
کبھی کسی کو اس حد تک اگنور مت کرنا
۔۔۔
کہ وقت اسے تمہارے بنا جینا سکھا دے۔۔
🙂🙂
آپ کی تھوڑی سی توجہ کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہے۔ پوری دنیا کے لئے بھی اگر آپ عام سے ہو جائیں، لیکن کسی ایک کے لئے آپ پوری دنیا بھی ہو سکتے ہیں۔ اس لئے نظر رکھا کریں ایسے دلوں پر، جو آپ کی فکر کرتے ہیں۔ بغیر کسی غرض کے، بغیر کسی مطلب کے
😍😊🙂☺
خوش قسمت ہیں وہ لوگ
جن کے مخلص رشتہ دار
ملتان میں ہوتے ہیں اور گرمیوں میں تحائف کی صورت میں آم بھیجتے ہیں
😋😋😋🤗🤗🤗
"کہا اس نے خدا_حافظ..!!
"ہمیشہ خوش رہا کرنا..!!
"میں اسکے بعد کے لمحے..!!
"یہاں لکھنے سے قاصر ہوں.!
😣😶😥😔
میں نے پوچھا جاناں😍😍
عیدی کیا چاہیے میری "محترمہ" کو
تو اس نے کہا 😍😍
"چوڑیاں" اور جھمکے بھیج دیں🌺🌺
"گجرے" عید پہ مل کر خود پہنا دیجیۓ گا __!!❣️❣️❣️
.
.
.
.
.
.
😣 مرشد . . کاش یہ باتیں حقیقت ہوتی😔 🥺👉
میں نے 40 دن کا چلہ کاٹا😀
"محبوب آپکے قدموں میں" 😉😉😉
41 دن بعد میرے پاس اک نوجوان آیا
اور
میرے پاؤں میں بیٹھ کر بولا
سر اک گزارش کرنی ہے۔
میں نے کہا بھائی جو بھی کہنا اٹھ کر کہو۔
کہنے لگا سر میں بہت غریب ہوں۔
"میرا نام محبوب ہے"😄
میری کچھ مدد کر دیں۔
"محبوب میرے قدموں میں تھا"
😏😏😒😒
تجھ سے ملتا ہوں تو اس سوچ میں پڑجاتا ہوں
وقت کے پاؤں میں زنجیر کیسے ڈالوں🌸🖤

اچھی بات تو سب کو اچھی لگتی ہے لیکن جب تمہے کسی کی بری بات بھی بری نہ لگے تو سمجھ جائیں آپ کو اس سے محبّت ہے
😍😘
انسان کا سب سے اچھا دوست اس کا ضمیر ہے✌️
جو اچھی بات پر شاباش اور بری بات پر ملامت کرتا ہے🙂
🔥
❤️
تم سے بہتر بھی اگر میسر ہو۔۔
ہم پھر بھی تمہارا انتخاب کریں گے
♥️✨
♥️دھڑکن کو بھی راستہ دیجیئے اے صاحب😌👫
👩❤️👨آپ تو سارے دل♥️ پر قبضہ کیے بیٹھے ہیں
😍
When you lose your money 💸
you lose nothing..
When you lose your health 🧙♂️
you lose something..
But When you lose your character🤨
you lose everything.
اور پھر زندگی نے ایک بات تو سکھا دی ؛ کہ ہم کسی کے لیۓ ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے 🙂🥀
💯〽😶🙄😏
🔔کڑوا سچ🔔
ہم سب سوشل میڈیا کے مومن اور معاشرے کے ابلیس ہیں
👹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain