ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ🙇 ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ🙍 ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔
ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ نہ ﮐﺮﮮ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺲ۔۔ﺟﻮ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﮨﻤﺸﮧ ﺍﭘﮑﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ""""""
ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺎﺷﻖ
ﺑﺎﺕ ﺟﺴﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ;;;;;
✨✨✨✨✨✨✨
تحفہ لڑکیو ں کے لیے
اس لیے کے کسی 1 لڑکی نے بھی اپنی عزت کی حفا ظت کر لی تو کم سے کم 1 تو نہ لٹے گی کسی درندے کے ہاتھوں ۔۔۔۔۔؟
🙄🙄😶😏
😐😐
مجھے تو ہر وقت یاد آتی رہتی ہے ۔نیند سے اٹھتے ہی تمھارا خیال سب سے پہلا ہوتا ہے ۔ کبھی صبح کی نماز میں ، کبھی یونی ورسٹی کی تیاری کرتے ہوئے ، کبھی بائیک چلاتے ہوئے خیالوں میں خود کو تمھارے ساتھ پانا ، کبھی لیکچرز لیتے ہوئے اچانک تم ذہن میں آجاتی ہو ، کبھی ادھر ادھر ٹہلتے ہوئے کسی جوڑے کو اکٹھے دیکھ کر ، کبھی گھر میں چارپائی پہ فضول میں لیٹے ہوئے موبائل یوز کرتے ہوئے ، کبھی شام کی سرخی دیکھ کے اداسی کا منظر یاد آجانا مگر تمھیں اپنے ساتھ پا کر اس اداسی کو سورج کے ساتھ غروب کردینا ۔۔۔۔ یہی میری زندگی کی روٹین ہے اور میری ہر روٹین میں تم ہو پس میرے ساتھ ہر وقت بس تم ہو
😌😔
جب بھی آپ کو لگے کہ مجھے بلا وجہ تھکاوٹ محسوس ہو رہی ہے، سمجھ جائیں کہ ذہن آرام چاھتا ہے۔
🙄🙄
وہ مُجھے مِل جائے تو یوں سمجھوں_🥀
جیسے جنت کا اعلان ہوا ہو کسی گُنہگار کے لیے_❣️
🙄🙄
سنو تم مجھے اتنی اچھی لگتی ہو جیتنے موٹو پتلو کو سموسے
🙈😁😁
مجھے ترس آتا ہے
🙄🙄🙄
اپنی ہونی والی بیوی پر
بیچاری سپنے دیکھ رہی ہو گی فواد خان کے 🤔🤔🤔
اور ملوں گا میں
🤫🤣😎
بہت پیار سے رکھیں گے تمہیں
😍
ایک بار ہمارے ہو کر تو دیکھو
😁🙂🙈
تم محرم ------ بن کر پاس آنا
ھم وعدہ کرتے ھیں جان بھی وار دیں گے
😏🙄😶
لوگ کہتے ہے محبت اندھی ہوتی ہے....!!!
✨
لوگ کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے
غلط کہتے ہیں
بھلا محبت کیسے اندھی ہو سکتی ہے
محبت تو دیکھتی ہے
خوبصورت دلوں کو
پاکیزہ روحوں کو
کردار کی مضبوطی کو
پوشیدہ اچھائیوں کو
آنکھوں کی شرم کو
محبت اندھی نہیں ہوتی...!!!🖤
💞🥰🥰🌹❤️
خرید سکوں جن کے لئے عید کی چوڑیاں ❣️
میں آج کل ان کلائیوں کی تلاش میں ھوں❣️
🤭😜🍁🙈🙈
وفا مرد یا عورت میں نہیں ھوتی..
وفا فطرت اور تربیت میں ھوتی ہے
💯💖
یہ تو نصیب کے کھیل ہیں کہ کس کی کہاں شادی ہو گی، کون کس کے نکاح میں ہو گا.
مُحبت تو ہو ہی جاتی ہے یہ فطری عمل ہے،
ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں پر اس کا یہ مطلب نہیں کہ نصیب بھی اسی کے ساتھ ہو نصیب کے کھیل کھبی الٹے بھی ہو جایا کرتے ہیں جس کو جس سے محبت ہوتی ہے وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہو جاتاہے💔🥀
" دعا ہے
جس کا دل جس کے ساتھ جڑا ہے اللّٰہ اسے اس کے نصیب میں ہی لکھ دیں."۔
آمین
یا رب العالمین
🙏🏻🙂
عورت سے محبت میں جسم ایک لازمی حصہ ہے . جو لوگ کہتے ہیں کہ ان کی محبت پاک ہے اور انہیں جسم سے کوئی غرض نہیں ، وہ سراسر جھوٹ بولتے ہیں . پاک محبت صرف خداتعالٰی اور اس کے رسولؐ یا والدین کے لیے ہے . عورت سے محبت کا تصور جسم کے بغیر ناممکن ہے . اگر آپ کو کسی لڑکی سے محبت ہے اور آپ اس کے بارے میں جسمانی خیالات نہیں رکھتے ، یا تو آپ فرشتے ہیں یا پھر آپ جھوٹ بولتے ہیں . یا پھر وقتی چونا لگا رہے ہیں . باقی جسم کی کشش ایک فطرتی عمل ہے . آپ اسے نکاح کر کے حاصل کر سکتے ہیں مگر یہ سچی حقیقت ہے کہ عورت اور مرد میں جسم کی کشش نا ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا . 🙂
ہاں گناہ و ثواب پر بحث ہو سکتی ہے .
Don't Mind ...🙂
مجھے دو دن کا عشق نہیں کرنا
🌹🔥
مجھے نکاح' کرنا ہے زندگی بھر کے لیے
♥🥀
🌸
اگر عورت چاہتی ہے اس کا شوہر "فرشتے" جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے "فرشتے" جہنم میں نہیں آ تے۔۔🍂
🌸
اور اگر مرد چاہتا ہے اس کو بیوی "حور" جیسی ملے۔۔۔ تو پہلے خود کو نیک انسان بنائے "حور" شیطان کو نہیں ملتی 🍂🔥
☺🙄
مرد دنیا پر راج کرتے ہیں
اور عورتیں مَردوں کے دِلوں پر راج کرنے کے لیے پیدا ہوئی ہیں....
مرد کے لیے عورت سکونیت کا استعارہ ہے
وہ مرد کی محتاج نہیں اس کی احتیاج ہے
حوا ،آدم کی ساتھی ہے غلام نہیں
🔥
🙄
عورت ایک تصویر کی مانند ہوتی ھے
اگر کسی قدردان کے ھاتھ لگ جا ے تو
خراب نہیں ہونے دیتا
🥰
🌚🥀
اگر آپ سے کوئی نیکی نہیں ہوتی ہے تو آپ صرف معاف کرنا ہی سیکھ لیں✨🦋🌼
سنو کتنے بھائیوں کی لاڈلی
🤭🤨 بہن ہو تُم 💃🙂
تا کے میں دور رہوں تُم سے
😉🙂
نکاح میں آؤ گے تو عشق بھی کر لیں گے..🖤🥰
یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی..
🙂🤗
😯😐🙂☺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain