کاش تم میرے شہر جہلم اؤ
اور تمھارے پاس واپسی کا کرایہ نہ رہے
😏🙄😌
دوسروں کو ہنسانے والے جب خود اداس ہوں تو انہیں ہنسانے والا کوئی نہی ہوتا
😣😔😒
جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم
out of cast
شادی نہیں کرتے
ان سے گزارش ہے کہ
out of cast
رابطے بھی نہ رکھاکریے
🤔🤔🙄😏
مجھے بس دو طرح کی لڑکیاں پسند ہیں
❤️
ڈمپل والی اور بغیر ڈمپل والی
🤧
🙄
یہاں تو سمندر بھی کتنا مطلبی نکلا جان لے کر لہروں سے کہتا ہے
لاش کو کنارے لگا دو
🙂😏
وہ محبت کو میری روح سے نچوڑ کر لے گیا
.
.
.
چھوڑ گیا مجھے عشق کی گلیوں میں دیوانا کر کے
😥😥
آپ کے پاس کوئی کندھا ہو یا نہ ہو لیکن سجدے میں رونے کے لئیے زمین ضرور ہوتی ہے..
😊❤️
مرد عورت کو کیسے یقین دلا سکتا ہے کہ وہ اس سے بےپناہ محبت کرتا ہے
?
🤔🤔
__√🌾🍀🍁
حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے بعد بھی قائم رہے•_💖🌸
✅✅
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....🙂
ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا
کچھ عظیم ماؤں کے عظیم بیٹے ہوتے ہیں..!!
😶😐
اتنی سخت گرمی اور تپتی دھوپ میں "عبائیا" پہن کر باہر جانے والی لڑکیوں 🌸
خدا آپ کی عزتوں کی حفاظت کرے ♥️
Ameen..
🥀❤️
میری طرح..خالی دمادم اُوپر نِیچے کرنے والوں کو
اسلامُ علیکُم
گڈ آفٹر نون
😝😅
رات میں نے چڑیل کو دیکھا🧟♀️
میں نے اسے ہولی سے کہا :
تو ہی چمڑ جا😂
کہتی
Sorry🥲
I Have Boyfriend😢



تم تو انسان ہو کیوں نا آو گی قابو میں
میں تو پریوں کو بھی باتوں میں لگا لیتا ہوں 🥴🤭🙊
اکڑ بکڑ بمبے بو
اپنا واٹس ایپ نمبر تو دو 🙈


آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے، سموسہ کھاتا ہے، پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے۔ ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب، مالٹے اور انگور کھاتا ہے اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر سموسے پکوڑے کھاتے ہیں۔
زندگی کا یہی چکر ہے🙂
لوگ آب حیات ڈھونڈتے ہیں،،🙂🌷
اور میں صرف تمہیں۔۔😍🥀


!!!!!!!!!!!!!!!!!!
زندگی میں کوئی ایسا انسان
جو آ پ کا غصہ
?چپ چاپ برداشت کرتا ہو🙅🏻
!!!!!!!!!!!!!!!!!!
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہے تمہیں 🙊
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں❤️🙈

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain