Damadam.pk
Raabi.Rajput's posts | Damadam

Raabi.Rajput's posts:


"-ہاں میں عجیب ہی ہوں کیونکہ جب میرا من نہ ہو تو میں خود سے بھی بات نہیں کرتی🔥😇
R  :  "-ہاں میں عجیب ہی ہوں کیونکہ جب میرا من نہ ہو تو میں خود سے بھی بات نہیں - 
Good morning
R  :  دوزخ کو ہر طریقے کا گناہ گار چاہیئے لیکن جنت کو صرف محمد صلی اللہ علیہ - 

جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں،ان کو میں بتادوں اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں..🌚
R  :  جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں،ان کو میں بتادوں اچھی باتوں سے شیطان دور ہی - 
Funny joke
R  :  تجھے دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو 😍🥰 آل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو 🤣🤣 - 

دل ❤ تجھ پے فدا ہوا...
کم بخت شوق سے تباہ ہوا ...
R  :  دل ❤ تجھ پے فدا ہوا... کم بخت شوق سے تباہ ہوا ... - 

"_محبت کو الفاظ میں نہیں لہجے میں تلاش کریں_"🙃✨
"_الفاظ تو منافقین کے بهی میٹهے ہوتے ہیں_"❤️🤷
R  :  "_محبت کو الفاظ میں نہیں لہجے میں تلاش کریں_"🙃✨ "_الفاظ تو منافقین کے بهی - 
اسے گمان تها کہ پهر سے رابطہ کروں گی🖤🤫
میں نے اس کا ہی رویہ اختیار کر کے اسے ہی حیران کر دیا🥰
R  : اسے گمان تها کہ پهر سے رابطہ کروں گی🖤🤫 میں نے اس کا ہی رویہ اختیار کر کے - 
شکریه اتنی محبت کے لیے, شکریه اتنی اذت کے لیے
اور بھت بھت شکریه اتنی نفرت کے لیے بھی
تھینکوں سو مچ فور ایوری تھینگ
R  : شکریه اتنی محبت کے لیے, شکریه اتنی اذت کے لیے اور بھت بھت شکریه اتنی نفرت - 

_بہت ہچکیاں آ رہی تھیں 
سوچا دمادم کا چکر لگا آؤں 
سب اداس ہو رہے ہوں گے..😜
R  :  _بہت ہچکیاں آ رہی تھیں سوچا دمادم کا چکر لگا آؤں سب اداس ہو رہے ہوں - 

حشر میں تهام کر"یا رب"اسے اسکے گریباں سے
میری آہیں میرے آنسو میرے سجدے دکها دینا💔🔥
R  :  حشر میں تهام کر"یا رب"اسے اسکے گریباں سے میری آہیں میرے آنسو میرے سجدے - 
اگر آپ کسی کے ساتھ ریلیشن شپ میں مسلسل رو رہے ہیں تو اس پیاز کی اولاد کوکچرےکی ٹوکری میں ڈال کرکسی انسان کا انتخاب کریں۔✌️🥀
R  : اگر آپ کسی کے ساتھ ریلیشن شپ میں مسلسل رو رہے ہیں تو اس پیاز کی اولاد - 
تو بھی کچھ روز میں بھلا دے گا
ہم بھی کب تجھ سے رابطہ کریں گے!!
R  : تو بھی کچھ روز میں بھلا دے گا ہم بھی کب تجھ سے رابطہ کریں گے!! - 

اپنی تَنقید اپنی جیب میں رکھیں
ہم ہیں اگر بُرے تو رابطہ مت رکھیں🖤🙂✌
R  :  اپنی تَنقید اپنی جیب میں رکھیں ہم ہیں اگر بُرے تو رابطہ مت رکھیں🖤🙂✌ - 
Funny joke
R  :  سب ممبر بے وفا ہوگئے😏 ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒 پھر بھی ایک دو لائک کر - 
👑💖
اپنے سپنوں میں کسی شہزادی کی طرح اپنی ہی مرضی سے زندگی کو جینے والی ایک خود دار، سیانی مگر تھوڑی سی پاگل لڑکی ہوں_____✨😇🖤🔥💯✌
R  : 👑💖 اپنے سپنوں میں کسی شہزادی کی طرح اپنی ہی مرضی سے زندگی کو جینے والی ایک - 

آنسو بےاثر تھے رائیگاں گئے! دھیان رکھ
میرا یہ صبر تیری رگ رگ میں اترے گا!!
R  :  آنسو بےاثر تھے رائیگاں گئے! دھیان رکھ میرا یہ صبر تیری رگ رگ میں اترے - 
Good morning
R  : میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے - 
Leave a message for someone without mentioning his/her name 💕
R  : Leave a message for someone without mentioning his/her name 💕 - 

- بعض اوقات ہم صحیح ہوتے ہوئے بھی صفائیاں دیتے ہیں کیونکہ ہم اس تعلق کو کھونا نہیں چاہتے.🥀✨
R  :  - بعض اوقات ہم صحیح ہوتے ہوئے بھی صفائیاں دیتے ہیں کیونکہ ہم اس تعلق کو - 
کیا تُمھیں واقعی ڈر نہَیں لگتا اُس وقت سے جب دنیا سے تمھاری آنکھیں بند کر دی جائینگی اور جب تم آنکھیں کھولو گے تو خوُد کو قبر میں پاؤ گے 💔💔
اور تم سے ھر اس دل کا حساب لیا جاۓ گا جو تم نے توڑے ھیں😕😕
R  : کیا تُمھیں واقعی ڈر نہَیں لگتا اُس وقت سے جب دنیا سے تمھاری آنکھیں بند کر دی -