Damadam.pk
Raabi.Rajput's posts | Damadam

Raabi.Rajput's posts:


میں رازی ہوں تمھارے فیصلوں پر یا رب
پر میرا دل ترستا ہے اسے پانے کے لیے___"''🌚🔥
R  :  میں رازی ہوں تمھارے فیصلوں پر یا رب پر میرا دل ترستا ہے اسے پانے کے - 

- کسی طرح کی غلط فہمی مت پالنا،
ہم عادتاً بھی fast reply کرتے ہیں.✨
R  :  - کسی طرح کی غلط فہمی مت پالنا، ہم عادتاً بھی fast reply کرتے ہیں.✨ - 

کوئی ایسا شخص جو آپ کے ترلوں اور منتوں کے باوجود آپ کو چھوڑ گیا ہو ۔۔۔۔اچانک کہیں ملے تو کیا کہو گے ۔۔؟۔🌚
R  :  کوئی ایسا شخص جو آپ کے ترلوں اور منتوں کے باوجود آپ کو چھوڑ گیا ہو - 

جاؤ اور خوش رہوں۔
میں نے تمہیں اللہ کے لیے معاف کیا💔
R  :  جاؤ اور خوش رہوں۔ میں نے تمہیں اللہ کے لیے معاف کیا💔 - 

زندگی کے انیس بیس سالوں میں ستر،اسی سال کے دکھ 
سمیٹنے والی لڑکی ہوں اور لوگ مجھے صبر کی تلقین کرتے ہیں💔🥀
R  :  زندگی کے انیس بیس سالوں میں ستر،اسی سال کے دکھ سمیٹنے والی لڑکی ہوں اور - 

” مجھے موت پڑتی ہے اپنے پسندیدہ لوگوں کو
دوسروں سے بانٹنے میں
R  :  ” مجھے موت پڑتی ہے اپنے پسندیدہ لوگوں کو دوسروں سے بانٹنے میں - 

ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﻀﺒﻮﻁ لڑکی ہوں ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺩﮐﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺎﺩﺭﯼ ﺳﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ..
ﻣﮕﺮ ﻧﺎﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭا ﺩﺭﺩ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ پتہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﭘﮯ ﺻﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺭﮨﺎ..💔
R  :  ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﻀﺒﻮﻁ لڑکی ہوں ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺩﮐﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺎﺩﺭﯼ ﺳﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﯿﺎ - 
حقیقت سے بہت دور تهی خواہش میری
پهر بهی خواہش تهی کہ ایک خواب حقیقت ہوتا
R  : حقیقت سے بہت دور تهی خواہش میری پهر بهی خواہش تهی کہ ایک خواب حقیقت ہوتا - 

_ آپ متاثر نظر آتے ہیں
مگر سنیے !
بے شمار دلوں میں اتر کر ۔۔ دل سے اتاری ہوئی ہوں میں___😣
R  :  _ آپ متاثر نظر آتے ہیں مگر سنیے ! بے شمار دلوں میں اتر کر ۔۔ دل سے اتاری - 
میں یہاں ویران گوشے میں بیٹھ کر
چاند تاروں کو دکھ سناؤں گی،
سنو میں تمہیں بھول جاؤں گی۔ 😊
R  : میں یہاں ویران گوشے میں بیٹھ کر چاند تاروں کو دکھ سناؤں گی، سنو میں تمہیں - 
میرا دل کرتا ہےمیں تمہیں بددعا دوں کہ تم کبھی خوش نا رہو تمہیں کہیں سکون نا ملے تم بھی تنہا رہو میری طرح محبت اور سکون حرام ہو جاۓ تم پر تمہیں پچھتاوے آن گھیریں بے بسی سے چیخنا چاہو مگر تمہاری آواز گلے میں اٹک جاۓ تم چیخ نا سکو لیکن میں ایسا نہیں کروں گی میں کم ظرف نہیں ہوں میں بددعا نہیں دے سکتی ہاں مگر کبھی معاف بھی نہیں کروں گی ۔۔
😥😥
R  : میرا دل کرتا ہےمیں تمہیں بددعا دوں کہ تم کبھی خوش نا رہو تمہیں کہیں سکون نا - 

ایک جملہ ہو جائے میرے لیے تعریف ،تنقید،اصلاح،شکایت یا تجویز__ہر صورت آپ کی رائے قابل قبول ہو گی_😊
R  :  ایک جملہ ہو جائے میرے لیے تعریف ،تنقید،اصلاح،شکایت یا تجویز__ہر صورت آپ کی - 
Raabi.Rajput
 


نماز کی پابندی کریں، اس لیے کہ قبروں میں لاکھوں لوگ ترس رہے ہیں کہ دوبارہ زندگی مل جائے تا کہ اللہ کے لیے ایک سجدہ کر لیں_اللــــه ہم سب کو توفیق عطا فرمائے۔
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن..


یہ دنیا کسی کی ہوئی ہے جو میری ہوگی😇🔥
R  :  یہ دنیا کسی کی ہوئی ہے جو میری ہوگی😇🔥 - 
Need Active Admin ☺ for my page 😕
R  : Need Active Admin ☺ for my page 😕 - 
Raabi.Rajput
 

I need Active Admin ☺ for my page 😕
Salina orvil page

یہ بھی تو ہو سکتا ہے ! کہ میری خاموشی ہر ستم پہ بھاری پڑ جائے..... اور یہ بھی تو ممکن ہے ! کہ میرے صبر کا اجر میری سوچ سے بھی بڑا ہو۔۔۔😊❤️
R  : یہ بھی تو ہو سکتا ہے ! کہ میری خاموشی ہر ستم پہ بھاری پڑ جائے..... اور یہ - 
میں نے سیاہ ، خاموش ، تنہا اور بے چین راتوں میں اللہ رب العزت کو اپنے ساتھ پایا اور یہ میرے اطمینان کے لیے کافی ہے۔ ♥️🥀
Sehri Mubarak
R  : میں نے سیاہ ، خاموش ، تنہا اور بے چین راتوں میں اللہ رب العزت کو اپنے ساتھ - 
Raabi.Rajput
 

ﮐﺎفی ﻋﺮصہ ﺑﻌﺪ ۔۔!
ﺍﺱ نے میسج ﮐﯿﺎ
کیسی ﮨﻮ ۔۔۔ ؟؟؟
میسج ﭘﮍھتے ہی ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺭﮎ کے چلی 🥀
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ
ﻣﯿﮟ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ 💔
ﺑﮭﻼ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ سکتی ﮨﻮﮞ ﺗﻢ ﺑﻦ
ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺫﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ تھیں ❤️
ﺟﻮ ﺍﺏ نہیں ﮨﯿﮟ ..!😢
ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﺭہتی ﮨﻮﮞ
ﺍﺩﺍﺱ ﺭہتی ﮨﻮﮞ 💔
ﺭﺍﺕ ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﺟﺎگتی ﮨﻮﮞ
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺅﮞ ،
ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﻦ ﻟﻮ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ 😢
ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﮐﻮ ﺭکی
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺴﺞ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﮑﮭﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﭩﺎ ﮈﺍﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ ،
ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ بلکل ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮں ...😊


زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر بهی رکهنا🖤🥀
دشمن سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکهنا 🙂
R  :  زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر بهی رکهنا🖤🥀 دشمن سے کوئی خطرہ نہیں بس -