Damadam.pk
Raabi.Rajput's posts | Damadam

Raabi.Rajput's posts:


_اب نہیں آؤں گی تیرے پاس کبھی
میں آچکی ہوں اب اوقات میں اپنی💔
R  :  _اب نہیں آؤں گی تیرے پاس کبھی میں آچکی ہوں اب اوقات میں اپنی💔 - 
عنقریب ہم اللہ کی عدالت میں ملیں گے.. اور اللہ کی قسم میں تمھیں معاف نہیں کرونگی.( انشاءاللہ).🔥🥀"_
R  🔥 : عنقریب ہم اللہ کی عدالت میں ملیں گے.. اور اللہ کی قسم میں تمھیں معاف نہیں - 
Raabi.Rajput
 

اصل مرد اگر کسی عورت کا ہاتھ تھام لے تو کبھی نہیں چھوڑتا لفظ مرد قابِل غور ہے 💯🖤

میرے اندر كی كہانی سے كہاں واقف ہے
لوگ كہتے ہیں یہ لڑكی شاعر ہے 💔
R  : میرے اندر كی كہانی سے كہاں واقف ہے لوگ كہتے ہیں یہ لڑكی شاعر ہے 💔 - 

کچھ باتیں اللہﷻ کے سوا کسی کو سمجھ نہیں آتی 
کچھ دکھ صرف اللہﷻ کو سنانے والے ہوتے ہیں... ❤
R  :  کچھ باتیں اللہﷻ کے سوا کسی کو سمجھ نہیں آتی کچھ دکھ صرف اللہﷻ کو سنانے - 
Good morning
R  :  اچھا ضرور بنیں مگر ثابت کرنے کی ضرورت نہیں - 💔 Good morning - 
Good morning
R  :  ہمارے ہاں ایک بہت گندی روایت پائی جاتی ہے جیسے ہی کوئی انسان آگے بڑھنا - 

سر درد سے پھٹے گا تو ہی ان بےجا سوچوں سے جان چھوٹے گی ۔۔
R  :  سر درد سے پھٹے گا تو ہی ان بےجا سوچوں سے جان چھوٹے گی ۔۔ - 
Jumma mubarak
R  : - " بس مطمئن ہوں میں ! تم مجھے نہ سہی اللہ کو تو جواب دہ ہوگے_ Jumma - 
Corona meme, carona meme, coronavirus meme, corona joke
R  : Bs boht howa.i5 ja ri lockdown torny.d1 Ksi ko chalna saath Corona s - 

اب لوگوں سے تعلق صرف سلام دعا کا رکھنا ہے
اب پہلے جیسی دوستی نہیں کرنی مرشد 💔
R  :  اب لوگوں سے تعلق صرف سلام دعا کا رکھنا ہے اب پہلے جیسی دوستی نہیں کرنی - 

ایک دن وہ مکافات عمل کی زد میں ہوگا
میں سوتى رہوں گى، وہ روتا رہے گا 🔥🖤
R  :  ایک دن وہ مکافات عمل کی زد میں ہوگا میں سوتى رہوں گى، وہ روتا رہے گا 🔥🖤 - 
ہائے اس کے یہ الفاظ..!!
آپ سے پہلے بهی بہت تهیں 
آپ کے بعد بهی ہونگی...💔
R  : ہائے اس کے یہ الفاظ..!! آپ سے پہلے بهی بہت تهیں آپ کے بعد بهی ہونگی...💔 - 
ڈهونڈنے سے بس وہی ملتا ہے جو
بچهڑ گیا ہو،وہ نہیں ملتا جو بدل گیا ہو💔
R  : ڈهونڈنے سے بس وہی ملتا ہے جو بچهڑ گیا ہو،وہ نہیں ملتا جو بدل گیا ہو💔 - 
Good morning
R  : بہت بے صبری ہوں میں لیکن جب ایک انسان پر فاتحہ پڑھ لوں تو زندگی بھر پلٹ کر - 
جن کی نگاہیں نامحرم عورتوں پہ رہتی ہیں.انکی عورتیں بھی دوسروں کی نگاہوں سے کہاں محفوظ رہتی ہیں...💯🔥
R  : جن کی نگاہیں نامحرم عورتوں پہ رہتی ہیں.انکی عورتیں بھی دوسروں کی نگاہوں سے - 
سحری کے بعد صرف سونا ہی نہیں عبادت کرنا بھی فرض ہے 💔
R  : سحری کے بعد صرف سونا ہی نہیں عبادت کرنا بھی فرض ہے 💔 - 
میں تیرے بیوفا ہونے سے پریشاں نہیں ہوں ۔
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے.🔥🥀"_
R  : میں تیرے بیوفا ہونے سے پریشاں نہیں ہوں ۔ دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی - 
Good morning
R  :  محبتوں کو سنبهالنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی محبتیں انسان کو نفرتوں - 

بے وجہ خاموش نہیں ہوں میں 
کچھ تو میں نے بھی سہا ہوگا💔
R  :  بے وجہ خاموش نہیں ہوں میں کچھ تو میں نے بھی سہا ہوگا💔 -