Damadam.pk
Raabi.Rajput's posts | Damadam

Raabi.Rajput's posts:

زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہےلوگ تو بس مبارک باد دینے یا فاتحہ پڑھنے آتے ہیں🔥💯
R  : زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہےلوگ تو بس مبارک باد دینے یا فاتحہ پڑھنے آتے - 

مجھے سلجھے ہوئے بالوں سے سخت وحشت ہے مجھے الجھے ہوئے بالوں میں الجھا رہنے دیا جائے💔
R  :  مجھے سلجھے ہوئے بالوں سے سخت وحشت ہے مجھے الجھے ہوئے بالوں میں الجھا رہنے - 
اللّه واقف ہے تیری دل کی تڑپ سے ۔
وہ ضائع نہیں کرے گا دعائیں تیری.🖤
R  : اللّه واقف ہے تیری دل کی تڑپ سے ۔ وہ ضائع نہیں کرے گا دعائیں تیری.🖤 - 
ذائقے سینکڑوں موجود تھے لیکن 
ھم نے،ہجر کا روزہ تیری یاد سے افطار کیا.
R  : ذائقے سینکڑوں موجود تھے لیکن ھم نے،ہجر کا روزہ تیری یاد سے افطار کیا. - 
جب آپکو دیکھا تو اندازه ھوا
کے
قیامت 6فٹ7انچ ھوگی🙈🙈
R  : جب آپکو دیکھا تو اندازه ھوا کے قیامت 6فٹ7انچ ھوگی🙈🙈 - 
Good morning
R  :  جو سب کے سامنے آپ کو قبول نہ کر پائیں وہ تنہائیوں میں بھی آپ پر کوئی حق - 

میں صرف اسکی ذمہ دار ہوں جو میں نے کہا 
اسکی نہیں جو آپ نے سمجها🔥
R  :  میں صرف اسکی ذمہ دار ہوں جو میں نے کہا اسکی نہیں جو آپ نے سمجها🔥 - 
مسلسل خوش رہ کر بهی میں نے 
خود کو اکثر اداس پایا ہے....😊
R  : مسلسل خوش رہ کر بهی میں نے خود کو اکثر اداس پایا ہے....😊 - 
سنو اے پیاری لڑکی _
اتنی مضبوط ہو جاؤ کہ پیاز کے علاوہ تمہیں کوئی نہ رولا سکے_💔
R  : سنو اے پیاری لڑکی _ اتنی مضبوط ہو جاؤ کہ پیاز کے علاوہ تمہیں کوئی نہ رولا - 
Jumma mubarak
R  :  سوچو تو کیا لمحہ ہوگا میں،تم اور زیارت مدینہ❤🥀 Jumma Mubarak - 
ناراض نهیں ھوتی میں کسی سے بھی
بس خاص سے عام کر دیتی ھوں
R  : ناراض نهیں ھوتی میں کسی سے بھی بس خاص سے عام کر دیتی ھوں - 
ہاۓ لہجوں کا رخ سمجھتی ہوں
بچی نہیں ہوں میں_✌💔
R  : ہاۓ لہجوں کا رخ سمجھتی ہوں بچی نہیں ہوں میں_✌💔 - 

جانوں مانوں تو ہے نہیں 🤷🏻♀️🖤
تسی دسوں سوٹ چٹاں لواں یا کالا🙄😍
R  :  جانوں مانوں تو ہے نہیں 🤷🏻♀️🖤 تسی دسوں سوٹ چٹاں لواں یا کالا🙄😍 - 
ﻣﯿﺮﯼ ﭼﯿﺦ ﺳﮯ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﺑﻨﺘﮯ ہے
ﻣﯿﺮﯼ ﺍﮦ ﭘﮯ ﻭﺍﮦ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ 💔
R  : ﻣﯿﺮﯼ ﭼﯿﺦ ﺳﮯ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﺑﻨﺘﮯ ہے ﻣﯿﺮﯼ ﺍﮦ ﭘﮯ ﻭﺍﮦ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ 💔 - 
اور کیا کرسکتی ہوں اپنی بے بسی پر ،ہنستی ہوں،روتی ہوں،سو جاتی ہوں🙂🥀
R  : اور کیا کرسکتی ہوں اپنی بے بسی پر ،ہنستی ہوں،روتی ہوں،سو جاتی ہوں🙂🥀 - 

ہم نے ان کی پرورش کی...
جو خواب واجب القتل تھے 💔
R  :  ہم نے ان کی پرورش کی... جو خواب واجب القتل تھے 💔 - 

رات کو دیر تک سوچنے سے
اکیلے میں رونے سے اور بہت دیر تک جاگنے سے محبت لوٹا نہیں کرتی لڑکیوں 🙃💔
R  :  رات کو دیر تک سوچنے سے اکیلے میں رونے سے اور بہت دیر تک جاگنے سے محبت - 
Good morning
R  : میری ماں کو نو مہینے لگے میرا دل بنانے میں اور میں نے اس کو اتنا حق دے دیا - 
Good morning
R  : سوچتی ہوں اک قرآن پاک پڑھ کر بخشوں اس تعلق کو جو تیرا میرا رہا نہیں Good - 

تماشہ یہ بهی ہے کہ تماشائی اپنے ہیں💔👌
R  :  تماشہ یہ بهی ہے کہ تماشائی اپنے ہیں💔👌 -