Damadam.pk
Raabi.Rajput's posts | Damadam

Raabi.Rajput's posts:

Honesty and loyalty are very expensive gifts. Don't expect them from cheap people😊❤.
R  : Honesty and loyalty are very expensive gifts. Don't expect them from cheap - 
Sometimes when I say " I' m okay "
I need someone to look into my eyes , hug me tight and say ' i know you are not '🥀
R  : Sometimes when I say " I' m okay " I need someone to look into my eyes , - 
Funny joke
R  : Today is National Beautiful Girls Day! Mention the beautiful girl you know.  - 
تم میرے ذہن_ سے اتر جاؤ!!
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گی!!
R  : تم میرے ذہن_ سے اتر جاؤ!! میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گی!! - 
Jumma mubarak
R  : Jumma Mubarak - 

دلوں سے کھیلنے والوں پہ سخت لعنت ہو
دلوں کو توڑنے والوں پہ تھوکتی ہوں میں
R  :  دلوں سے کھیلنے والوں پہ سخت لعنت ہو دلوں کو توڑنے والوں پہ تھوکتی ہوں میں - 

دِل تھوڑی سی ہمت کر
ہم مل کر اُسے بھول جاتے ہیں
R  :  دِل تھوڑی سی ہمت کر ہم مل کر اُسے بھول جاتے ہیں - 

رابطہ ختم کردو گی اس سے اسکے شادی کرتے ہی
میں اس کی زوجہ محترمہ کا حق نہیں ماروں گی
R  :  رابطہ ختم کردو گی اس سے اسکے شادی کرتے ہی میں اس کی زوجہ محترمہ کا حق - 
تیری اُمید ترک تیرے خواب عاق
تیری یاد کو اکٹھی تین طلاق🙂
R  : تیری اُمید ترک تیرے خواب عاق تیری یاد کو اکٹھی تین طلاق🙂 - 
داد پانے کو کون لکھتا ہے ؟؟؟؟
ہم تو لکھتے ہیں کہ شاید تم پڑھو..❤
R  : داد پانے کو کون لکھتا ہے ؟؟؟؟ ہم تو لکھتے ہیں کہ شاید تم پڑھو..❤ - 

زندگی کا خلاصہ:
معصوم بچپن،
گمراہ جوانی،
محتاج بڑھاپا،
اور بے رحم موت😌
R  :  زندگی کا خلاصہ: معصوم بچپن، گمراہ جوانی، محتاج بڑھاپا، اور بے رحم موت😌 - 
عقیدتیں اتنی آسانی سے نہیں ملتیں وجود مزار بن جاتے ہیں پھر کہیں منظوری ہوتی ہے
R  : عقیدتیں اتنی آسانی سے نہیں ملتیں وجود مزار بن جاتے ہیں پھر کہیں منظوری ہوتی - 

رابطہ ختم کردو گی اس سے اسکے شادی کرتے ہی
میں اس کی زوجہ محترمہ کا حق نہیں ماروں گی 💔
R  :  رابطہ ختم کردو گی اس سے اسکے شادی کرتے ہی میں اس کی زوجہ محترمہ کا حق - 

کوئی رضامند نہیں ہے مجھے اپنانے کو
نہ جانے کس شخص کی بد دعا ہوں میں 💔
R  :  کوئی رضامند نہیں ہے مجھے اپنانے کو نہ جانے کس شخص کی بد دعا ہوں میں 💔 - 

بهرم بهی ٹوٹ جاتے ہیں 
جب اپنے چهوڑ جاتے ہیں💔
R  :  بهرم بهی ٹوٹ جاتے ہیں جب اپنے چهوڑ جاتے ہیں💔 - 

آپ سے تو پاکیزگی کا تعلق ہے⁦❤️⁩ 
آپ تو تہجد کی دعا ہیں میری😇
R  :  آپ سے تو پاکیزگی کا تعلق ہے⁦❤️⁩ آپ تو تہجد کی دعا ہیں میری😇 - 

بڑا مشکل ہے رشتوں کے تقدس کو نباہ پانا
ذرا سی بدگمانی ہو محبت روٹھ جاتی ہے!!
R  :  بڑا مشکل ہے رشتوں کے تقدس کو نباہ پانا ذرا سی بدگمانی ہو محبت روٹھ جاتی - 
Social media post
R  :  ہاں میں نے دیکھے ہیں دل میں زہر بھر کر منہ سے شہد اگلتے ہوئے لوگ🙂♥️🥀 - 
Social media post
R  : ﷲ کے لیے جینا... انسانوں کے لیے مرنے سے بہتر ہے♥✨ - 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم جمعہ مبارک ❤
R  :  اَلسَلامُ عَلَيْكُم جمعہ مبارک ❤ -