Damadam.pk
Raabi.Rajput's posts | Damadam

Raabi.Rajput's posts:

ساقی شراب چھوڑ مجھ کو چاۓ پلا۔°
مجھے حلال طریقے سے ٹُن ہونے دے
R  : ساقی شراب چھوڑ مجھ کو چاۓ پلا۔° مجھے حلال طریقے سے ٹُن ہونے دے - 

ہمارے آدھے مسئلے ہمارے اپنے خود ساختہ بنائے ہوتے ھیں معمولی باتوں کو پہاڑ بنا کر خود کو ہم خود ہی کمزور کر لیتے ھیں 💯
R  :  ہمارے آدھے مسئلے ہمارے اپنے خود ساختہ بنائے ہوتے ھیں معمولی باتوں کو پہاڑ - 

اذانوں میں کھوئی ہوئی ، نمازوں میں روئی ہوئی .
میں خوداری کی چادر میں لپٹی ایک عام سی لڑکی.😊
R  :  اذانوں میں کھوئی ہوئی ، نمازوں میں روئی ہوئی . میں خوداری کی چادر میں - 

میری خاموشی کا احترام کیا کریں
میرے الفاظ آپ سہہ نہیں پائیں گے۔ 🔥
R  :  میری خاموشی کا احترام کیا کریں میرے الفاظ آپ سہہ نہیں پائیں گے۔ 🔥 - 

میں جانتی ہوں اذیت کے معنی
میں نے یکطرفہ محبت کا درد جھیلا ہے🥀
R  :  میں جانتی ہوں اذیت کے معنی میں نے یکطرفہ محبت کا درد جھیلا ہے🥀 - 

فلک دیکھ کر مُسکراتی ہوئ 
کسی روز کمرے میں مُردہ ملے گی
R  :  فلک دیکھ کر مُسکراتی ہوئ کسی روز کمرے میں مُردہ ملے گی - 

مر ہی نہیں رہی تھی میری محبت
پھر یوں ہوا کہ زندہ دفنانی پڑی مجھے...!!
R  :  مر ہی نہیں رہی تھی میری محبت پھر یوں ہوا کہ زندہ دفنانی پڑی مجھے...!! - 

میں محبت کے ارادے سے نہیں آئی ہوں
میں فقط شعر سناؤں گی چلی جاؤں گی
R  :  میں محبت کے ارادے سے نہیں آئی ہوں میں فقط شعر سناؤں گی چلی جاؤں گی - 

تم تو مرد ہو مجبوری کا سہارا لیکے اپنا گھر بسا لوگے،لیکن اس لڑکی کا کیا جس سے تم محبت کے دعوے کر کے جھوٹے خواب دکھاتے رہے_
R  :  تم تو مرد ہو مجبوری کا سہارا لیکے اپنا گھر بسا لوگے،لیکن اس لڑکی کا کیا جس - 

- ہمارے پاس رہ کر ہمارا حال تک نہ پوچھا،
میں کیسے مان جاوں تم دور جا کے روے.🖤
R  :  - ہمارے پاس رہ کر ہمارا حال تک نہ پوچھا، میں کیسے مان جاوں تم دور جا کے - 

پتا چلے گا اب اسے یہ استخارے میں
یہ لڑکی سوچتی نہیں اب اس کے بارے میں💔
R  :  پتا چلے گا اب اسے یہ استخارے میں یہ لڑکی سوچتی نہیں اب اس کے بارے میں💔 - 

" - مجبوراً بچھڑنا پڑے گا ہمیں، فیصلہ ہو گیا اگر بڑوں کا_" ✌💔
R  :  " - مجبوراً بچھڑنا پڑے گا ہمیں، فیصلہ ہو گیا اگر بڑوں کا_" ✌💔 - 

_میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگــر!
میں سب سےکہہ رہی ہوں مقدر کی بات ہے.
R  :  _میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگــر! میں سب سےکہہ رہی ہوں مقدر کی بات - 

جیسا سوچو گے ویسی ملوں گی
گنہگار بھی بلا کی ہوں
اور پارساوں کی امام بھی ہوں -💔
R  :  جیسا سوچو گے ویسی ملوں گی گنہگار بھی بلا کی ہوں اور پارساوں کی امام بھی - 
خیر میں زخم کھول کر دکھاؤں کیوں
اُداس ہوں تو ہوں، تمہیں بتاؤں کیوں
R  : خیر میں زخم کھول کر دکھاؤں کیوں اُداس ہوں تو ہوں، تمہیں بتاؤں کیوں - 
Love you alot Meri api.sara api.m5 old memories
R  : Love you alot Meri api.sara api.m5 old memories - 

میں ساری مستیاں اسکے سنگ کرونگی..
میں اپنے شوہر کو بہت تنگ کرونگی...😜🐰
R  :  میں ساری مستیاں اسکے سنگ کرونگی.. میں اپنے شوہر کو بہت تنگ کرونگی...😜🐰 - 

" -😒
" مرشد جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہم سے ~°🖤😏 "
R  :  " -😒 " مرشد جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہم سے ~°🖤😏 " - 

ﻣﻼﻭﭦ ﮐﺎ ﺩﻭﺭ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ-
ﺁﭖ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﮞ ﻣﻼﯾﺎ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ💔🌺
______
R  :  ﻣﻼﻭﭦ ﮐﺎ ﺩﻭﺭ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ- ﺁﭖ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﮞ ﻣﻼﯾﺎ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ💔🌺 ______ - 

چراغِ محفل بن، چراغِ راہ گزر نہ بن 
۔
ایک ذلیخا انتخاب کر، ہر ایک کا یوسف نہ بن
R  :  چراغِ محفل بن، چراغِ راہ گزر نہ بن ۔ ایک ذلیخا انتخاب کر، ہر ایک کا -