حقیقت دیکھ کر پارساٸوں کی...
گنہگار ہونے پے غرور آتا ہے....
اور جب بات ہو اَنا کی تو یاد رکھنا
میں بہت بےرحم لڑکا ہوں🔥💯



تہذیب دیکھی میں نے غریب کے گھر پر
پھٹا سا دُپٹّہ تھا ،،، پر تھا سر پر
میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے
جو نا ممکن ہے اُسے فرض کر لیا جائے
حیران ہؤے طبیب بھی دل میرا کھول کر
رگوں کی جگہ خراشیں ہی خراشیں تھیں
"ادا مطلب نگاہ مطلب زبان مطلب بیان مطلب"
"بتا مطلب کہاں جاوں جہاں جاؤں وہاں مطلب"
