Anyone can say they care.❤️
But watch their actions, not their words🔥🔥
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے
ہم ٹوٹی ہوئی چیزوں کا تحفہ نہی دیتے
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
😐محبت اور حوس کی تمیز نھیں۔۔۔
😒اور شہر بھرا پرا ہے رانجھوں سے۔۔۔
تمہارے بغیر سب آتا ہے۔۔۔
😔🔥سوائے سکون کے۔۔۔
اکــــــثر لــــــوگ آپ سے نہــــــیں....
آپ كی حیثیت ســــــے ہاتھ مــــــلاتے ہیں....
🤔مجھ سے ہونا ہے مخاطب تو سنبھل کر ہونا
مجھـــــــــــــــــــــــــــــــــــکو اب لہجوں کی سمجھ آتی ہے
🔥🔥
خواب، خواہش، اور لوگ
😎💯جتنے کم ہوں اتنا ہی اچھا
😧بہت چھالے ہیں اس کے پیروں میں
کمبخت اصولوں پہ چلا ہوگا😐☹️۔
تماشائیوں کے قہقوں____میں
آوازیں میرے عزیزوں کی تھیں...
مزاج کا تلخ ، اَنا زاد ، ضدی ہوں
المختصر ! تمہارے بس کی بات نہیں ہوں میں 🔥 ✌️
کس قدر خوش دکھائی دیتے ہیں ✌
فنکار ہوگئے ہیں اب ہم بھی 🖤
آدھی زندگی گذار دی ہے ہم نے پڑھتے پڑھتے
اور سیکھا تو ایک دوسرے کو نیچا دکھانا۔👏🖎
ﮨﺠﻮﻡ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﻨﺴﺎ ﺩﯾتا ﮨﻮﮞ__
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﻮﺉ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ
😔😔
لاکھ بُرا سہی میں 🚬💯🔥
پر عورت ذات کی عزت کرنا جانتا ہوں❣️
اور اب میں وہ ہوں جسے کسی کی بے حد توجہ اور محبت سے خوف آتا ہے!!💯😢😢😔
انسان بہت دوور تک دیکھ لیتا ہے - مگر
اپنے گرہبان میں نظر نہي جاتی •