Damadam.pk
Raaj_007's posts | Damadam

Raaj_007's posts:

Raaj_007
 

پروں بنا دیکھا جو پنچھی ۔۔۔ مجھے تیری یاد آئ
میں نے کہا اپنا کوئ ۔۔۔ ایک بھی آواز نہ آئ

Raaj_007
 

پتہ سانو تیرا جانی تیرے وڈے دل دا۔۔۔
،اودھا ہی ہو جانا ایں تو جینوں جینوں ملدا
اودھا ہی ہو جانا ایں تو جینوں جینوں ملدا۔۔۔۔

Raaj_007
 

اندر کوئ جھانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا۔۔۔
💯ہنستا ہوا چہرہ تو زمانے کے لئے ہے

Raaj_007
 

وقت بتائے گا اسے ہماری قدر۔۔۔۔
💯پھر وہ سمجھے گا مکافات عمل کے معنی

R  : Right... - 
R  : Friends that travel together... stay together - 
Raaj_007
 

سر بھی نہ دکھے اس کا۔۔۔
جس نے دل دکھایا میرا۔۔۔

Raaj_007
 

Teri tasveer sy mjhy shikayt hai...😐
Ye mjh sy baat Kyu nhi krti 😔❤️

Raaj_007
 

🙁شاید وہ بہتر کی تلاش میں تھا
💯اور ہم تو اچھوں میں بھی شمار نہیں

Raaj_007
 

لوگوں نے سمجھایا_____ کہ#وقت بدلتا ہے
پھر
وقت نے سمجھا دیا____ کہ#لوگ بھی بدل جاتے ہیں ....

Raaj_007
 

محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی۔
ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں۔
لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی۔
اور اگر یہ لاڈ پورے نہ ہوں تو مان ٹوٹ جاتے ہیں اور ٹوٹے ہوئے مان انسان کو کھوکھلہ کر دیتے ہیں

Raaj_007
 

بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے
......
نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد

Raaj_007
 

Phir Na Huwi Himat Sawaloon Ki...
Es Qadar Mukhtasir Jawab Mila....

Raaj_007
 

کدی جان بندا ایں ،کدی غیر لگدا ایں تیری کی مرضی؟
کدی ہونا ایں فدا ، کدی رہنا ایں جدا۔
تیری کی مرضی؟

Raaj_007
 

Koi kisi kaa nhii hota sahib!
Tum bhi mery jnaazy pr aao gy..mgr apny swaab ki khatir....

Raaj_007
 

خیریت پوچھو ، نہ میری حیثیت پوچھو
تمہارے بن دیوانے کا کیا حال ہے۔۔۔۔

Raaj_007
 

💯اندھے نکالتے ہیں میری شکل میں خامیاں۔۔۔
🔥بہروں کا کہنا ہے ،،، میں بولتا غلط ہوں

R  : Mukhtasir suno gay??? Khuloos muh pr maary jaaty hain ... - 
Raaj_007
 

Tu bhi dunyaa mai hogya shamil!!!🙁
Ab mjhy hoslaa kon day gaa🔥

Raaj_007
 

We're all bad ...in someone's story🔥👌