Damadam.pk
Raaj_007's posts | Damadam

Raaj_007's posts:

Raaj_007
 

!!!سوچوں تو زندگی ہو تم
دیکھوں تو کسی اور کی۔۔۔
😔😔🔥🔥

Raaj_007
 

!!!بدل گئے نہ تم
😜😛تم تھے ہی لعنتی۔۔۔

Raaj_007
 

میں جو اسکی آنکھوں پر شاعری شروع کر دوں۔۔۔۔سارے زمانے کی غزلیں ٹھکانے لگ جائیں۔۔۔

Raaj_007
 

بے شک مجھے میرے عیبوں کے بدلے سنگسار کردو۔۔۔
مگر پہلا پتہر وہ اٹھائے جس میں کوئ عیب نہیں۔۔۔

Raaj_007
 

دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجئے۔۔۔
دل نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجئے۔۔

Raaj_007
 

Addiction of a person is dangerous than drugs....

Raaj_007
 

Sukoon ki baat mat kro sahib ....
Wo bachpan waala itwaar ab nhi aata...😔

Raaj_007
 

وہ تم سے لاکھ کہےجان دے دوں گا۔۔
لیکن یہ مت بھولنا کہ تم اپنے باپ کی جان ہو۔۔

Raaj_007
 

صبح تیرے پیراں وچ ، شام تیرے پیراں وچ ، رات تیرے پیرا وچ ، کڈ دینی میں۔۔۔
عادت بری جو وی لگی اے جانی نوں سوں لگے تیری چھڈ دینی میں۔۔۔۔
جو جو بولیں توں زبان دیاں گے ، چلیا جے وس آسمان دیاں گے۔۔۔
دنیا نے تینوں کجھ وی نہیں دینا ، اسی تینوں اپنی جان دیاں گے۔۔۔

Raaj_007
 

___کہا تھا نہ میرے ساتھ مت کھیلو
اب یہ ٹکرے میں نہیں لوں گا، مجھے تم دل بنا 😔کر دو

R  : Ab to aadat si hai aisy jeenay mai.... - 
R  : 👌👌 yaqeeeen kro..... - 
R  : Ye btaao mjh ko... - 
R  : Iqbal🖤... - 
R  : Lake view.... - 
R  : Ab to ghairon sy mera haal pucha jaata hai..... - 
R  : Bunk....🤫 - 
R  : Jheel.... - 
R  : Emporium mall - 
Raaj_007
 

پیار تھا وقت نہیں ____ جو بیت گیا دو پل میں