Lagii hain teri aadatein mjhy jb sy ....
Hain tery bin pal bhi baras lgty....







Life is a pendulum between smile☺️ and tears🥺.....
بلاویں تجھے یار اج میری گلیاں
بساؤں تیرے سنگ میں الگ دنیا
!نیند راتوں سے جانے لگی
اور زندگی __ ہاتھوں سے
__تجھ سے بات دیر تک چلے
!!اس لئے تیری ہر بات سے اختلاف کیا ہم نے
مجھے اس جگہ سے بھی ہو جاتی ہے
__محبّت
!!جہاں بیٹھ کر تمھیں سوچ لو
تمھارے ہونٹ بھی شراب تھے کیا؟؟
!!جو مجھ پر حرام ہی رہے
کہاں ہوتا ہے اتنا تجربہ کسی طبیب کے پاس
مــــــــــاں آواز سن کر ہی بخار ناپ لیتی ہے
🍁
ﮐﺘﻨﺎ ﺭﻭﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃر۔۔۔
ﺍﺏ ﺟﻮ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺗﻮ ﮨﻨﺴﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔
پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے
پھر اِک شخص نے سمیٹا......... اور آگ لگا دی
آ زمانے آزما لے ۔۔۔ روٹھتا نہیں
فاصلوں سے حوصلہ یہ ۔۔۔ ٹوٹتا نہیں
نہ ہے وہ بےوفا ۔۔۔ اور نہ میں ہوں بے وفا
🔥وہ میری عادتوں کی طرح چھوٹتا نہیں


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain