Damadam.pk
Raaj_007's posts | Damadam

Raaj_007's posts:

Raaj_007
 

اس نے کہا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے
😏🖤پھر کچھ دنوں کے بعد ، قیامت ہی آ گئ

!اب آٹھواں ہی کوئی رنگ آۓ گا مجھ پہ
زرد ہونے لگا ہوں تجھے سبز کرتے کرتے
R  : !اب آٹھواں ہی کوئی رنگ آۓ گا مجھ پہ زرد ہونے لگا ہوں تجھے سبز کرتے کرتے - 
Raaj_007
 

اور مرد تو اپنی پسندیدہ عورت کو چھونے
... والی ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے

Raaj_007
 

بچپن کے کھیل ختم ہوتے ہیں تو
😏👌نسیب کے کھیل شروع ہو جاتے ہیں

It's okay if you don't like me.  Not everyone has good taste....
R  : It's okay if you don't like me. Not everyone has good taste.... - 
Raaj_007
 

جلد باز بہت ہوں ۔۔۔ مگر یقین کرو
🖤💯تمہارے خواب تسلی سے دیکھتا ہوں

Raaj_007
 

Some people feels rain,others just get wet...

Raaj_007
 

مُرشِد ، تھا جس کا ڈر
وہی بات ہو گئی !
مُرشِد ، میری سنو ، کہ
مجھے مات ہو گئ
مُرشِد ، خوشی ملی بھی تو،،
آ کر ،،،،، پلٹ گئی !
مُرشِد ، میرے نصیب پر ،،
سیاہی ،،، اُلٹ گئ
مُرشِد ، اب زندگی میں ،
سویرا ،، نہیں رہا !
مُرشِد ، جو میرا تھا وہ ،
میرا ،،،، نہیں رہا
مُرشِد ، وہ میرا ۔۔ کہتے
میری بات رُک گئی !
مُرشِد ، لکھے کے آگے ،
میری ذات ، جُھک گئی !
مُرشِد ، یہ میرے سر کی ،
بلائیں ،، نہیں گئیں !
مُرشِد ، عرش سے پار ،،
دُعائیں ،، نہیں گئیں

Raaj_007
 

قصور تیرا نہیں انسانی فطرت کا ہے
پاس پری ہوئ چیز اور انسان بیکار ہی لگتے ہیں
🔥🖤

Raaj_007
 

ہاتھ دھو بیٹھو گے مجھ سے۔۔۔
تمہیں چسکا بہت ہے بے رخی کا
🖤🔥

Raaj_007
 

کیا کہا ؟ وہاں دل نہیں لگتا
...میں صدقے! تو لاہور آ جائیے نا

To mai tumhara....
R  : To mai tumhara.... - 
Mjhy chahye uska chahna....
R  : Mjhy chahye uska chahna.... - 
Mai to uff tak nhi kahu GA....
R  : Mai to uff tak nhi kahu GA.... - 
...sieuheh3ue...
R  : ...sieuheh3ue... - 
Raaj_007
 

___3:44 am___

Raaj_007
 

لوگ نہیں ڈرتے خدا سے۔۔۔اور تم لوگوں سے ڈرتی ہو؟؟؟
!!!تم بھی جاناں کمال کرتی ہو
🥀🖤🔥

Raaj_007
 

Jb naa aay teri mehak in sy...🔥
Mai hawaao'n k muh nhi lgta🌷🍁

ਕਕਰਨਵਤੁੂੂੂਿਃਪਰਰ
R  : ਕਕਰਨਵਤੁੂੂੂਿਃਪਰਰ - 
Raaj_007
 

ایسے ضروری ہو مجھ کو تم ، جیسے ہوائیں سانسوں کو
ایسے تلاش ہوں میں تم کو ، جیسے کہ پیر زمینوں کو
🥀🖤