سنو ! اے چاند سی لڑکی
ابھی تم تتلیاں پکڑو یا پھر معصوم سی آنکھوں سے
ڈھیروں خواب دیکھو تم
فراز و فیض محسن کی کتابیں مت ابھی پڑھنا
یہ سب تمہیں الجھا کہ رکھ دیں گے
تمہیں معلوم ہی کب ہے؟
یہ انسانوں کی دنیا ہے مگر ان سے کہیں بڑھ کر
یہاں وحشی درندے ہیں! جن کی آنکھوں میں
ہوس اور حرص ہوتی ہے
ابھی کچی کلی ہو تم ابھی کانٹوں سے مت کھیلو
ابھی اپنی ہتھیلی پر کسی کا نام مت لکھو
ابھی اپنی کتابوں میں گلابی پھول مت رکھو
ابھی خود کو سنبھالو تم ابھی سے عشق مت سوچو
ابھی سب بھول جاؤ تم
سنو ! اے چاند سی لڑکی!
تم زمانہ دیکھ لو ، میں ابھی ادھر ہی ہوں۔۔۔
یہ شہر طلسمات ہے۔۔۔
یہاں پہلو میں کھڑا شخص
فرشتہ ہے یا ابلیس۔۔۔
🥀تم آج مجھے دعا میں مانگنا
🔥میں یہاں سے آمین کہوں گا
میں بھی کبھی تھا مہبر تیرا۔۔۔
🔥خانہ بدوش میں اب ٹھہرا
تہجد کی عادت تو مجھے تیرے بعد ہوئ۔۔۔
پہلے تو مرشد اندھیروں سے ڈرا کرتا تھا
اتنا تو جانتا ہوں کہ اب تیری آرزو
بیکار کر رہا ہوں، اگر کر رہا ہوں میں
تم جسے بے رخی سمجھتے ہو۔۔۔
ہم اسے احتیاط کہتے ہیں
In the game of LOVE you either play , or get played..😏
کہاں ہوتا ہے اتنا تجربہ کسی حکیم کا۔۔۔
💯ماں آواز سن کر ہی بخار ناپ لیتی ہے
لوگ اٹھ اٹھ کر دیکھنے لگ جائیں۔۔۔
بیٹھ جاؤں تیرے برابر کیا؟؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain