Damadam.pk
Raaj_007's posts | Damadam

Raaj_007's posts:

Raaj_007
 

ﭼﻤﮑﺘﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺩﺭﺍﺯ ﭘﻠﮑﯿﮟ ۔
ﮔﻨﺎﮦ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﯿﮟ ﺛﻮﺍﺏ ﭘﻠﮑﯿﮟ ۔
ﺍﭨﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﮔﮭﺎﺋﻞ ﺟﮭﮑﯿﮟ ﺗﻮ ﻗﺎﺗﻞ ۔
ﺣﺴﯿﻦ ﭘﻠﮑﯿﮟ ﺷﺮﯾﺮ ﭘﻠﮑﯿﮟ ۔
ﻧﮧ ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﺸﺮ ﮐﻮ ۔
ﮐﻤﺎﻥ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺗﯿﺮ ﭘﻠﮑﯿﮟ ۔
ﻧﻈﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ۔
ﺧﺪﺍﺭﺍ ﭼﮭﻮﮌﻭ ﺟﮭﮑﺎﺅ ﭘﻠﮑﯿﮟ

Raaj_007
 

دکھاوے کا بہت شوق تھا اسے۔۔۔۔
اپنی اوقات ہی دکھا دی۔۔۔

Raaj_007
 

جہاں تم میری غرض ہو۔۔۔
وہاں میں بہت خود غرض ہوں۔۔۔

Raaj_007
 

ہے ناں ! مجھے غلط فہمیاں
تجھے جب بھی لکھا ، اپنا لکھا

Raaj_007
 

ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﻻﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﯿﮟ
💝ﮐﮧ ﺍﻧﮑﯽ ﮨﻨﺴﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﺑﺎ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﺏ ﺣﯿﺎﺕ ﮨﮯ

Raaj_007
 

ﺍﮮ ﻋﺸﻖ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﺮﺱ ________ ﮐﮭﺎﺅ
ﺍﺱ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﺗﻮ ﺳﺒﮭﯽ ﻋﺬﺍﺏ ﺭُﮎ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

Raaj_007
 

Betiyan__ Khilauna Nahi Hoti'n...!!
Baba Sirf Pyar Se Gudiya Kahte Hain

Raaj_007
 

ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﺎﮐﻮﺉ ﮐﻤﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﺳﭽﺎﺉ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎﻧﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﮯ

Raaj_007
 

ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻧﻤﮏ ﺗﯿﺮﺍ
ﺟﺘﻨﺎ ﭼﮭﮍﮐﺎ ﮬﮯ ﺗﻮ ﻧﮯ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﭘﺮ

Raaj_007
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﻨﺎﻧﻮﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺟﻮﺍﺯ ﭘﺮ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ

Raaj_007
 

مُجھے مہنگے تحفے نہیں پسند
اگلی بار جب آؤ تو وقت لے کر آنا

Raaj_007
 

.....................................................................................or.....................................

Raaj_007
 

Bhooolu kesy tujhy???
Tu to khyaalon mai sath hai...

Raaj_007
 

آپ تو آپ ہیں ، آپ ہی سب کچھ ہیں
اور تو اور ہیں ، اور تو کچھ نہیں

Raaj_007
 

نظر انداز کر کے جو نیکیاں کماتے ہع ناں۔۔۔وہ
😏😏قبر میں ساتھ لے جانا

Raaj_007
 

میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں۔۔۔
منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جاۓ

Raaj_007
 

نہیں کرتا میں تیرا زکر کسی تیسرے سے۔۔۔
تیرے بارے میں بات صرف خدا سے ہوتی ہے

Hmmmm....i'm fine
R  : Hmmmm....i'm fine - 
Raaj_007
 

پہنچ سے دُور چمکتا سراب یعنی تُو
مجھے دِکھایا گیا ایک خواب ' یعنی تُو
مَیں جانتا ہُوں ببُول اور گلاب کے معنی
ببُول یعنی زمانہ ، گلاب یعنی تُو
جمالیات کو پڑھنے کا شوق تھا ، سو مجھے
عطا ہُوا ہے مکمّل نصاب یعنی تُو
بہت طویل سہی داستانِ دل لیکن
بس ایک شخص ہے لُبِّ لباب یعنی تُو
کہاں یہ ذرّہء تاریک بخت یعنی مَیں
کہاں وہ نُور بھرا ماہ تاب یعنی تُو
چکھے بغیر ہی جس کا نشہ مُسلسل ہے!
مجھے بَہَم ہے اِک ایسی شراب یعنی تُو
بدل گئی ہے بہت مملکت مرے دل کی
کہ آ گیا ہے یہاں انقلاب یعنی تُو
ہر اِک غزل کو سمجنھے کا وقت ہے نہ دماغ
مجھے بہت ہے فقط انتخاب یعنی تُو
کوئی سوال ہے جس کو جواب مِلتا نہیں
سوال یعنی کہ فارس ، جواب یعنی تُو
🍁🌹

Raaj_007
 

بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں 🍁