Damadam.pk
Raaj_007's posts | Damadam

Raaj_007's posts:

Raaj_007
 

وہ روتا ہے تہجدوں میں کسی اور کے لئے
🥺....یا الہی میری دعاؤں کا کیا ہوگا

Raaj_007
 

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
💯🔥اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے

Raaj_007
 

عورت میں سے وفا اور مرد میں سے غیرت نکال دیجیئے تو دونوں کو دفنا دیجیئے کہیں اُن کی اِس دنیا میں کوئی ضرورت نہیں ہے

Raaj_007
 

بچپن والے کھلونے اکثر مجھ سے پوچھتے ہیــــں کہ کیسا لگتا ہے جب لوگ تمہارے ساتھ کھیلتے ہیــــں ...

Raaj_007
 

قہقہے کھود کے دیکھو تمہیں آہیں مِلیں گی 🔥

Raaj_007
 

ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﺅ ﮔﮯ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﯾﮩﺎﮞ ﻗﺴﻤﺖ ﭘﮧ ﮐﺲ ﮐﺎ ﺯﻭﺭ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﻣﺮﮮ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺅ ﮔﮯ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﮐﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ ؟
ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﺳﺪﺍ ﯾﻮﮞ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﭘﮭﺮ ﺗﻢ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﻮ ﻣﯿﺮﯼ
ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﮔﻮ ﮔﮯ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺮﯼ ﻧﯿﻨﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺗﻢ ﺟﺎﮔﺘﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮ؟
ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﮐﺒﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﭼﮭﭙﺎﺅ ﮔﮯ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﯾﮧ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﺪ ﺳﺎﺭﮮ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﺭﮨﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﮐﻮﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ؟ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﺧﯿﺎﻝ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﮐﮭﻮﮔﮯ ﺗﻢ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺮﯼ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﮕﺎﮌﯼ ﺗﮭﯽ

Raaj_007
 

شاید چند نئی لکیریں ہم دونوں کو ملا سکے 😐💔

Raaj_007
 

انتظار کرنا لاکھ مشکل سہی۔۔۔۔
😣درد دیتا ہے اس کا کہیں اور مصروف رہنا

Bilal food street...
R  : Bilal food street... - 
Bilal kuch yaad aaya 😉😜
R  : Bilal kuch yaad aaya 😉😜 - 
Bilkul...
R  : Bilkul... - 
Seerat depend krti hai soorat nhi.....
R  : Seerat depend krti hai soorat nhi..... - 
Raaj_007
 

ہم سے پُوچھو تو ظُلم بہتر ہے
اِن حسینـوں کی مہـربانی سے

Raaj_007
 

جب میں لاش بن جاؤں گا۔۔۔۔۔
🔥تمہارے لئے کاش بن جاؤں گا۔۔۔

Raaj_007
 

مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی
مجھ کو تو اب گلاب بھی کالے پسند ہیں-

Raaj_007
 

_" دُنیا میں بولی جانے والی تمام زبانوں میں سب سے میٹھی زبان " مطلب " کی ہوتی ہے "_

Raaj_007
 

ایک لڑکی کی کل کائنات،
اس کی پاکیزگی اور حیا ہوتی ہے،❤️🙂

Raaj_007
 

اتنا شدت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتا ہوں پر بانٹ نہیں سکتا،پھر چاہے چیزیں ہو یا انسان۔❤🔥
بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیئے ہی نہیں۔🔥💔

R  : ضبط سبھی ٹوٹ چکے ہیں۔۔۔ ⁦✌️چرچے ہیں آج کل اپنی بد اخلاقی کے - 
Raaj_007
 

عام لوگوں پر کھل نہیں سکتا ۔۔۔
خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں ۔۔۔