آپ کے قدموں میں آنا آقا میرا کام تھا میری بگڑی بنانا آپ کا کام ھے ۔ ساقی جان قربان آپ کے نام پر ہو نگاہ کرم ہو اس خدام پر چھوڑ دی کشتی ہم نے آپ کے نام پر اب کنارے لگانا آپ کام ھے
طیبہ کی ھے یاد آئی اب اشک بہانے دو نبی کی یادوں میں رونا اچھا لگتا ہے ہم بھی مدینہ جائے گے ایسا لگتا ھے۔ میں تیری زیارت کے مانا کہاں ہو قابل یا رسول اللہ اپنی یادوں کو تو شاہ اپنی خوابوں میں آنے دو اور مشکل ہے میرا اگر طیبہ میں جانا اے باد صبا میری آہوں کو تو جانے دو اور اشکوں کی لڑی اب ٹوٹنے نہ پائے آقا کے لیے مجھے کچھ ہار بنانے دو
اے اللہ پاک ہم گناہوں پر نادم ھے۔ہماری بخشش فرما دے اپنے پیارے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ان کے نواسوں کے صدقے ہمارے گناہوں کو درگزر فرما۔ آج کے مبارک دن کی بدولت ہم پر اپنا فضل وکرم فرما اور سب کی دلی مرادیں پوری فرما۔امین آمین آمین
شاہ والا مجھے طیبہ بلا لوں _طیبہ بلا لوں مجھے طیبہ بلا لوں باد مخالف تیز آ رہی ہے کشتی ہماری چکرا رہی ھے آقا جی سنبھالوں مجھے طیبہ بلا لوں مجھے طیبہ بلا لوں قربان جاؤں آقا میں قربان جاؤں سر سجدے کرکے میں صدقے اتاروں مولا بلا لوں مجھے طیبہ بلا لوں مجھے طیبہ بلا لوں آقا جی طیبہ بلا لوں مجھے طیبہ بلا لوں۔