اک قصہ اڑتے پتوں کاجو سبز روتوں خاک ہويے ۔اک نوحہ شہد کے چھتوں کا جو فصل گل میں راکھ ہويے ۔کچھ باتیں ایسے رشتوں کی جو بیچ نگر میں ٹوٹ گيے ۔کچھ یادیں ایسے ہاتھوں کی جو بیچ بھنور میں چھوٹ گيے ۔تم دشت طلب میں ٹھہر گيے ۔ہم قریہ جاں کے پار گيے ۔یہ بازی جان کی بازی ہے تم جیت گيے ہم ہار گيے
سنگ در جاناں پر کرتی ہوں جبیں سائی
سجدہ نہ سمجھ نجدی سر دیتی ہوں نظرانہ
تو شمع رسالت ھے عالم تیرا پروانہ
تو ماہ نبوت ھے اے جلوہء جانانہ
اتنا تو کرم کرنا اے نرگس مستانہ آقا
کہ جب جان لبوں پر ہو تم سامنےآجانا
ہم اسیر اپنی ذات کے
کسی خواب کے نہ خیال کے
گفتگو میں نہ رہنا آپ کی مرضی
مگر نظر میں تو رہا کیجئے نا۔
زندہ رہنے کے بہانے ڈھونڈیں
آؤ کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں
تمھاری یاد کا موسم کبھی ہجرت نہیں کرتا
نومبر ہو ،دسمبر ہو، سدا تم یاد آتے ہو🖤🖤
اس کی محبت پل دو پل کی ھے ۔ رابیل
خوش رہنا پر خوش فہمی میں نہ رہنا
لو بدل گیا موسم
ہو بہو تمھاری طرح
سرد ہوائیں،اداس شامیں

کبھی اسکا دل رکھا، کبھی اس کا دل رکھا💖
اس کشمکش میں بھول گئے، خود کا دل کہاں رکھا💖
ہم جیسوں کی نیند تھکاوٹ ہوتی ھے
ہم جیسوں کے خواب نہیں ہوتے🥀
اتنا تو کرم کرنا اے نرگس مستانہ آقا
کہ جب جان لبوں پر ہو تم سامنےآجانا
تو شمع رسالت ھے عالم تیرا پروانہ
تو ماہ نبوت ھے اے جلوہء جانانہ
کھاتے ھے تیرے گھر کا پیتے ہیں تیرے گھر کا
پانی ھے تیرا پانی دانہ ھے تیرا دانہ
تو شمع رسالت ھے عالم تیرا پروانہ
تو ماہ نبوت ھے اے جلوہء جانانہ
یہ آگے سے تھوڑا بائیں مڑ کے
🤔😣😊سیدھا بھاڑ میں جائیے۔
لہجہ ایسا تھا کہ مطمئن کر دے
اتنے سچے جھوٹ تھے اس کے
مجھے اپنے احساسات اور جذبات
🤔لفظوں میں ڈھالنا نہیں آتا
ایک دوسرے کے لیے ہی بنے ہیں
☕️میں اور فقط میری چائے
میں بے مروّت، سبھی جذبوں سے ہاری
🥀 مجھ پر نہ کیجئے محبت رائیگاں
🥀دعا یہ کی ہی نہیں تم میرا مقدر ہو
ہوا کی طرح مگر سانس بھر میسر ہو🥀
🍂میں اسے بھول ہی نہیں پاتی
وہ میری پہلی بھول جیسا تھا🍂
ہاں مردوں کو حیا کیوں نہیں آتی
انھیں دوسروں کی بہن بیٹی دیکھتے ہوئے اپنی بہن بیٹی کا خیال کیوں نہیں آتا 🤔😧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain