مڑ مڑ کے اسے دیکھنا چاہیں میری آنکھیں
کچھ دور مجھے چھوڑنے آیا تھا اک شخص
ہم بتا نہ سکے وہ سمجھ نہ سکے اس قدر مجبور کر دیتے ہیں یہ دنیا والے۔
آپ کا ظاہر جیسا بھی ہے🌹
آپ کے 🌹اندر کا انسان معنی رکھتا ھے۔
دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ھے۔
🥀دل سے بات کیا کرو
دل رکھنے کے لیے نہیں
🥀کچھ درد لا جواب ہیں
کچھ میں بھی بے مثال ہوں
صدا کرنا میرے __بس میں تھی
میں نے تو ___ _صدا کر لی
وہ کیا دیں گے __ میں کیا لوں گی
نبی جانے خدا جانے ۔خدا کی عظمتیں کیا ہیں محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جانے مقام مصطفیٰ کیا ہیں محمد کا خدا جانے
جو جو اپنی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں وہ سب بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ مرحوم کی تحریک لبیک یا رسول اللہ میں شامل ہو جائیں۔اور کافروں کو بتا دے کہ ہم سچے پکے مسلمان اور عشق رسول ہیں۔
سنی سنائی بات،دیکھی ہوئی بات اور خود پر بیتی ہوئی کیفیت برابر نہیں ہوتی۔🍂🍂🍂🍂🍂
جے ربّ سوہنا میرا __ میرے دکھ وچ راضی
میں اپنے سارے سوکھ چولہے پاواں
اگر سردی اور گرمی میں الیکشن ہوں تو
آپ کس کو ووٹ دیں گے🤔😊😋😅
گرمی: me
سب کی اپنی اپنی سوچ ھیں یا
شاید میں ہی الٹا سوچتی ہوں🤔
در پہ بلاؤ مکی مدنی در پہ بلاؤ مکی مدنی
جلوے دیکھاؤ جلوے دیکھاؤ مکی مدنی
تیری دید ہو میری عید ہو آقا تیری دید ہو میری عید ہو دید کراؤ دید کراؤ مکی مدنی
خدا کی عظمتیں کیا ہیں محمد مصطفیٰ جانے
مقام مصطفیٰ کیا ہیں محمد کا خدا جانے
کہا جبرائیل نے سدرہ تلک میری رسائی ھے
ھے کتنی منزلیں آگے نبی جانے خدا جانے
مدینے حاضری کی مانگتے رہنا دعا یارو
اثر ہو گا نہیں ہو گا نبی جانے دعا جانے
مجھے باہوں میں لے لوں نا صنم
جان میری نکلی جا رہی تیری قسم
بے وفا لوگ٫ چائے، سے اجتناب کریں
یہ زبان جلانے کا ہنر بھی رکھتی ہے
چلو جی بسم اللہ۔۔۔۔سب
🍂ہی اتر گئے دل سے
ہم تو بنتے بگڑتے ہو گئے مکمل رائیگاں
صنم تیری دانستہ کوزہ گری کے صدقے
مٹا کر اپنی ہستی کو سراپا جستجو ہو جا🍂🍂
تو جو چاھے گا وہ ہوگا جو وہ چاہتا ھے تو ھو جا
سب کو جمعہ کا دن مبارک ہو۔زیادہ سے زیادہ درودشریف کا ورد کرے تانکہ سب کی پریشانیاں دور ہو۔
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain