Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

یہ دھند، گرد، اداسی ٹھہر گئی ھے یہاں
😧 اسے کہو نا _!پکارے مجھے بہار آئے

Rabeal
 

لوٹ کے آ نہیں پاؤنگا میری راہ نہیں
دیکھ ________ جانے والے نے یہ کہنا بھی گوارہ نہ کیا

Rabeal
 

تیرے لہجے میں بہت سردی ھے_ رابیل
_🌇😊تم دسمبر کی شام لگتی ہوں

Rabeal
 

رابطے حد سے گزر جائیں تو غم ملتے ھیں____ ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں
🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂

Rabeal
 

اتنی سردی ھے کہ
سورج کو بھی اس کی امی باہر نکلنے نہیں دے رہیں۔🤔😧😊😋😅😜

Rabeal
 

ایک بات تو ثابت ہو چکی ھے🍂
🍂 دوری محبت کو اور بڑھا دیتی ھے

Rabeal
 

کبھی صبح نہ آئے جو تجھ کو راس نہ ہو
خدا کرے کبھی تیرا دل اداس نہ ہو
تیری دعاؤں پر برستی رہے قبولیت کی بارش
اور تو اللہ کے سوا کبھی کسی کا مختاج نہ ہو

Rabeal
 

میں نہیں مانتی کاغذ پہ لکھا شجرہ نسب
🖤بات کرنے سے نسلوں کا پتہ چلتا ھے۔

Rabeal
 

مت سوچیں کہ ہم نیک ہیں
ہم بس رب العزت کے پردے میں ہیں

Rabeal
 

اسکی یاد کی یہ بھی تو اک کرامت ہے
ہزار میل پہ ہو کے بھی ساتھ ہو جیسے

Rabeal
 

اگر آپ نے شیطان کو ہارانا ھے تو
ہر وقت درودشریف کا ورد کریں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
جمعہ مبارک سب اہل ایمان کو

Rabeal
 

جس نے اللہ اور اللہ کے محبوب کی محبت پا لی
اس نے سب کچھ بلکہ دو جہانوں کے خزانے پا لیے

Rabeal
 

میں کم عقل تھی نا جو تیرا
لفظوں سے کھیلنا سمجھ نہ سکی

Rabeal
 

میں نے انتظار کرنا چھوڑ دیا ھے🤔😧
ہر اس بات کا جو تم سے جاکر ملتی ھے

Rabeal
 

بہت کم نصیب وہ جو قرار تک نہ پہنچے
در یار تک تو پہنچے دل یار تک نہ پہنچے

Rabeal
 

تنہائی بھی اللّٰہ کی نعمت ھے
جو مقدر والوں کو ملتی ھے

Rabeal
 

درد کی داستان ابھی باقی ھے
محبت کا امتحان ابھی باقی ہے
دل کریں تو وفا کرنے آ جانا
دل ہی تو توڑا ھے جان ابھی باقی ہے

Rabeal
 

الفتیں ، الجھنیں ، رنجشیں، تھکاوٹیں
یوں ہی ایک اور سال بیت گیا زندگی کا

Rabeal
 

وہ مجھے یاد تو کرتا ھے مگر یوں جیسے
گھر کا دروازہ کسی رات کھلا رہ جائے🥀

Rabeal
 

انھیں جانا اور انھیں مانا ، نہ رکھا غیر سے کام للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا۔