وہ لا مکاں کے مکین ہوئے
سر عرش تخت نشین ہوئے
یہ نبی ہیں جن کے ھے یہ مکاں
وہ خدا ھے جس کا کوئی مکاں نہیں
صل علیہ وآلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں سارے شہر کی ہمدردیوں کا ____ کیا کرتی
مجھے کسی کی ضرورت تھی ____ ہر کسی کی نہیں
نہ کر بندیا میری میری
نہ تیری نہ میری
چار دینا دا میلہ
فیر مٹی دی ٹیری
ایک سفینہ ھے تیری یاد اگر
ایک سمندر ھے میری تنہائی
مجھے آج یہ سوچ کے رونا آیا
کہ آخرت میں بھی میں کسی غلطی کی 🤔😚😩پکڑ میں نہ آ جاؤں
اے قلب مضطرب کس کا ھے
🤔😧😚انتظار تم کو
یہ رات کی خاموشی یہ عالمِ تنہائی
پھر درد اٹھا دل میں پھر یاد تیری آئی
اسکی ایک تصویر میں نے کھینچی تھی
اب وہ تصویر کھینچتی ھے مجھے
مجھے خود سے باتیں کرنے کی عادت ھے
🤔😧آپ کسی غلط فہمی میں نہ پڑے
اسے میری اداس آنکھوں کا بھی خیال نہ 🤔☺️😚 آیا
ہم نے بھی اپنے بخت پر لکھ لی ھے فاتخہ
اے عشق تو بھی جا کر جہنم رسید ہو
🍂رکھے گے تمام عمر یاد _کہ کسی
بے مروت نے ہمارا اعتبار تھوڑا ھے 🍂
میں بھی کھوکھلے مٹکے کی طرح ہوں
😊😚🙂😋🤔بلکل خالی
مجھے فالو نہ کرے _ پلیز
میں بند گلی کی مسافر ہوں
میرا رسوا ہونا اور اسکا چھوڑنا
میرے مقدر میں تھا اسکا کوئی دوش نہیں 🍂🍂🍂
شور تھا قہقہوں کا میرے چار سو
سو کہانی میری، ان سنی رہ گئی
تھا ارادہ کہ تجھ کو بھلا دوں گی اب
🍂پر ارادوں میں بھی بے بسی رہ گئی
اپنا اس نے اسلیے بنایا🍂
🍂کہ مجھے رسوا کر سکے
مال بھی آزمائش اولاد بھی آزمائش ھے
اور جس کا کچھ بھی نہ ہو وہ بھی آزمائش میں ھے
واہ میرے مولا تیریاں تو ہی جانے