ہر بات پر کرو _________صبرو شکر
بہت حسین ھے اللہ پاک پر یقین کا سفر
کیا ضروری ہے یہی نالہ و فریاد رہے🤔😧
ہم تجھے بھول بھی سکتے ھے تجھے یاد🥀 رہے
وہ چاند 🌙 کسی رات کا
میں راکھ کسی دیے 🕯️کی
رابطے بھلے نہ ہو چاہتیں تو رہتی ھیں
درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ھیں
چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے
مدتوں مگر ان کی عادتیں تو رہتی ھیں
🥀ہر اک غم نچوڑ کے ہر اک برس جیئے
دو دن کی زندگی میں ہزاروں برس جیئے
جس چھاؤں سے عزت نفس زخمی ہو
🍂اس چھاؤں سے دھوپ بہتر ہے۔🍂
خاموش سے، چپ چاپ بھی🤔
تم منہ سے نکلی بھاپ بھی 😜
کیسے بتاؤں میں تمھیں🤔
میرے لیے تم کون ہو😧
تم ریوڑھی تم مونگ پھلی🤔
سردی میں لگتی ہو بھلی😜
تم چائے کا تھرماس ہو🤔
میرے لیے تم خاص ہو😜
زندہ ہوں کسی نہ پہچانا نہ مجھے
مر گئی تو کہی آجائیں گے دیدار کیلئے
وہ مستقبل جس کے لے آپ پریشان ہوتے ہیں ہو سکتا ھے اس میں آپ ہو ہی نہیں ۔آخرت کی فکر کریں کیونکہ روز حساب میں آپ یقینی طور پر ہوں گے۔
اللہ پاک ھے تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ھیں ۔پاک ھے میرا پروردگار عظمت والا ۔پاک ھے میرا پروردگار عالی شان والا۔اللہ نور ھے اللہ بڑا کار ساز ھے
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
اللہ کا کوئی شریک نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ھے
خدارا کسی کا دل نہ دکھائے
اک آہ بھی لگ جاتی کسی کی
اے اللہ پاک گنگار ہوں بڑی ندامت ھے
اپنے پیارے محبوب کے صدقے بخش دے
امین
چپ چاپ سہمے، سہمے
یونہی ہی ڈر رہیں گے
میرے لوگ کہہ رہے ھیں
🤔کہ لوگ کیا کہیں گے
احساس نہیں تو 🍂
🍂سمجھو کچھ نہیں
نیند تو بہت زیادہ ہے پھر بھی پوری نہیں ہوتی 🤔😧😥😊

سنائی کچھ اور دیتا نہیں چار سو گونجتی ھے دل میں جب صدائے اللہ ھو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain