Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

کوئی ہونٹوں پہ انگلی رکھ گیا تھا
اسی دن سے میں لکھ کر بولتی ہوں

Rabeal
 

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی

Rabeal
 

عشق میں
ظرف کا تقاضا ھے
🥀 درد میں آہ نہیں کی جاتی

Rabeal
 

😧🤔دیر لگی مگر سمجھ گئے ہم
ضرورت ہوتی ہےسب کو ضرورت کی حد تک

Rabeal
 

میں عرض غم کا ہر فن جانتی ہوں
اگر چاہوں تو ہنسا کر بھی رولا دوں

Rabeal
 

ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا کبھی کوئی
ہم سیاہ بخت ھے برباد ہوئے پھرتے ھے

Rabeal
 

🤔ایسی آنکھوں کے کیا دام ہوں گے
😧نہ مکمل سے خواب ہوں جن میں

Rabeal
 

😧میں نے اکثر اپنے گمشدہ وجود کو
🤔دل میں تم سے بات کرتے ہوئے پایا

Rabeal
 

🤔کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص
😚ہو کر چلنے پہ بھی رونا آ جاتا ھے

Rabeal
 

وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی😧
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے🤔

Rabeal
 

چائے ہاتھ ☕میں تھامے ،منتظر رہے ہم
انکے راستے میں کہیں ہمارا گھر نہ آیا

Rabeal
 

اک شخص سے وابستہ، جذبات ھیں، صف بستہ
اک طرز عقیدت ھے یک طرفہ ___محبت بھی

Rabeal
 

دل کی بازی میں فقط اتنا ہی رکھنا ھے خیال
جس کو چاہا ھے اس کو مات نہ ہونے پائے

Rabeal
 

یہ جو ٹوٹ جانے کے بعد ہم میں ہمت آتی ہے نا
یہ رب کی رحمت ھے جو ہمیں تھام لیتی ھے

Rabeal
 

سر بلندی میری تنہائی تک آ پہنچی ہے🖤
میں وہاں ہوں کہ جہاں کوئی نہیں میرے سوا

Rabeal
 

سنو صاحب ! کبھی ہم سے بھی پوچھ لیا کرو حال دل
🤔😧کبھی ہم بھی کہے دعا ھے آپ کی

Rabeal
 

یوں ھے کہ یہاں نام ونشان تک نہیں تیرا
اور تجھ سے بھری رہتی ھے تنہائی ہماری

Rabeal
 

تم دلاسوں کے پتھر نہیں پھینکنا
درد کے دائرے دور تک جائیں گے

Rabeal
 

سمٹا ہوا ہے آنکھ کے خیمے میں
🤔😧 انتظار۔۔۔۔ ۔۔۔۔

Rabeal
 

کائنات میں کوئی اتنی شدّت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ھے۔
لوٹ آؤ اس اللہ پاک کی طرف اس سے پہلے کہ توبہ کا دروازے بھی بند ہو جانے۔