تم نے اک بار کہا تھا میں
بازار میں دکان سجا کے بیٹھی ہوں
لو میں نے ساری دکانیں بند کر دی
اب کوئی نہیں آئے گا۔🤔😧
بڑی امید ہے سرکار ____ قدموں میں بلائیں گے
جب کرم کی ہوگی اک نظر ___ ہم بھی مدینے جائیں گے
سب سے اچھی طلب اللہ کی طلب ھے
اور سب سے اچھی یاد اللہ کی یاد ھے
نہ گلے رہے، نہ گماں رہے
🤔😧نہ گزارشیں، نہ گفتگو
🤔عجیب ہی دنیا کے ہم لوگ ہیں
آس پاس سے بے خبر اپنی دنیا میں گم سم😚😊
ہنسی پرانی ہو جاتی ھے آنسو تازہ رہتا ھے
دکھ سہنے سے زندہ ہونے کا اندازہ رہتا ھے
اب ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد رکھتے ھیں،اب ایک دوسرے سے اتنا ہی رابط ھے۔🤔😧
منزل عشق تک نہ چاہ نہ راہ
چل مگر کارساز ھے اللہ
محبت دور کے لوگوں کو قریب
اور عداوت قریب کے لوگوں کو دور کر دیتی ھے۔
سائے کی طرح ساتھ رہا تیرا تصور
تنہائی بھی ہم نے کبھی تنہا نہ گزاری