🤔😧تم نے دیکھے ہیں کبھی
*درد کو سہتے ہوئے لوگ*
*بھیگی آنکھوں سے*
*سب اچھا ہیں*
*کہتے ہوئے لوگ*
فاصلہ رکھیں _________ جناب
آج میرے دماغ کی تاریں شارٹ ہیں
دل کی حسرت تو مٹ چکی ھے
🥀اب اپنی ہستی مٹا رہی ہوں
میرے مرنے کی کوئی دعا نہیں کرتا
😊مجھے سے کوئی محبت نہیں کرتا
جب امید ختم ہو جاتی ھے نا
سب کچھ ختم ہو جاتا ھے
میں کیوں کسی کے عیبوں کو کرو شمار
میری اپنی قبر کے مرحلے ھے بہت دشوار
🤔😧😚زندگی اتنی درد ناک ھے
موت پتہ نہیں کتنی درد ناک ہو گئی
رابیل ! صبر کرو مرنے تک
پھر سب ٹھیک ہو جائے گا
دل کو لازم ھے کہ تکلیف سہے ٹوٹا رہے
مجھ کو اوقات میری یاد دلاتے رہنا
دل کو اسی گمان میں رکھا ھے عمر بھر
اس امتحان کے بعد کوئی امتحان نہیں
کاسہ دید میں ڈالی بھی تو حسرت ڈالی
یعنی آنکھوں کو بخشے بھی تو آنسو بخشے