Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

گیس کیندی اے اونا نہیں
مہنگائی کیندی اے جانا نہیں
ٹھنڈ کینڈی اے نہانا نہیں
اور اتری حکومت کیندی اے گھبرانا نہیں 🤔😕😧😜😊😋

Rabeal
 

رابطوں کی بھی حد ہوتی ھے
میں تو پیچھے ہی پڑ گئی تھی اسکے

Rabeal
 

🥀جب بغاوت پہ اترتی ہے میری تنہائی
اس قدر شور مچاتی ہوں کہ چپ رہتی ہوں

Rabeal
 

جب خواب نہیں کوئی،کیا عمر کا طے کرنا
ہر صبح کو جی اٹھنا ،ہر رات کو مر جانا

Rabeal
 

یا رب مصطفیٰ بالغ مقاصدنا
واغفرلنا مامضی یا واسع الکرم
اے میرے رب! سرکار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے ہماری مرادیں پوری فرما اور اے وسیع کرم والے
ہمارے پچھلے گناہوں کو بخش دے۔
آمین)

Rabeal
 

کبھی لکھتے تھے نام آپکے نام کیساتھ
ابھی لکھتی ہوں فقط اپنا اور پھر مٹا دیتی ہوں

Rabeal
 

🤔بڑے پرہیز گار ہو گئے ہو صاحب
مجھے یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو

Rabeal
 

وہ طلب نہ تھا عطا تھا
خواہش نہ تھا دعا تھا
وہ کبھی نہ جان سکے گا
وہ میرے لیے کیا تھا۔۔۔

Rabeal
 

بڑے بے تاب تھے ہم سے محبت کرنے کے لیے
جب ہم نے محبت کر لی انکا شوق بدل گیا🥀

Rabeal
 

جب کسی کی عادت ہو جاتی بچھڑنے پر بڑی تکلیف اور درد ہوتا ہے

Rabeal
 

🥀اسے عشق کسی اور سے تھا
میرا شدّت سے چاہنا پسند تھا اسے

Rabeal
 

دل پر تیرے خیال کا غلبہ نہیں رہا💖
ہونے لگی ھے مجھ سے خیانت کبھی کبھی

Rabeal
 

ربی ھب لی حکما والحقنی باصلحین
اے رب دے مجھ کو حکم اور ملا مجھ کو نیکوں میں
آمین آمین آمین

Rabeal
 

میری خواہش ہے
خاموشی سے بسر ہونے لگوں
حادثے پیش بھی آئیں تو
کہیں شور نہ ہو

Rabeal
 

میں بھی پیار کرو گی اپنے کو کسی کو نہیں
جس کے بازوؤں کو تکیا بناؤں گی😜

Rabeal
 

سب حادثات مل کر میرا کچھ نہ کر سکے
اک تیرا اجتناب میری جان لے گیا🥀

Rabeal
 

آپ کو کیا غرض دکھوں سے میرے
🥀شاعری سنئیے واہ واہ کیجئے

Rabeal
 

رونے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا بہنا
خود سے خود کو چپ کرا لو بس

Rabeal
 

شرم کرو کچھ اگر اک عدد بہن کے 🤔😧بھائی ہو
نہیں بھی پھر بھی اپنی ماں کی تربیت کا جنازہ تو نہ نکالوں

Rabeal
 

ہمیں بھی بہت شوق تھا
دریائے عشق میں ڈوبنے کا
آیک لہر نے ایسا ڈوبویا کہ
ابھی تک کنارہ نہیں ملا