درد کو موج پہ آنے دیجيیے . . . جان جاتی ہے تو جانے دیجيیے .💔 سکون ملتا ہے دو لفظ کاغذ پر اتار کر چیخ بهی لیتی ہوں اور آواز بهی نہیں آتی
محبت تکلیف سہہ لیتی ھے
🥀__________تزلیل نہیں
یہ بڑا عیب ھے __ مجھ میں
دل میں جو آئے کہہ گزرتی ہوں
بے حد ______ محبت
اپنی حد میں لے آتی ھے
کوئی تعلق نہ جوڑو مگر ____ سامنے تو رہو
تم اپنے غرور میں خوش___ ہم اپنے سرور میں خوش
😧🤔ممکن ھے بری ہوں
مگر دو چہرے نہیں رکھتی
اس کو کیا پڑی مجھے آکر منائیں
وہ تو کہتا ہو گا جان چھوٹی بھاڑ میں جائے
___ہر شخص یہاں دلفریب ھے
ہر دلفریب ایک فریب ھے___
ہمیں ہی نہ آئی لگانی یاری🤔
وہ تو ہر ایک کا بنا پھرتا ہے 😊
💔بڑی ٹھوکر کھا کر سمجھدار ہوئی ہوں
اب میں دل کی باتوں پہ توجہ نہیں دیتی
🥀اس نے ہمیں کب کا فرموش کر دیا
ہم ہیں کہ اسکی ذات سے آگے نہیں گئے
دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں
ہم نے اس شخص کو___ دلدار بنا رکھا ھے
🥀غم کہنے کو کم لگتا ھے
ہائے سہنے میں بڑا دم لگتا ھے