Damadam.pk
Rabeal's posts | Damadam

Rabeal's posts:

Rabeal
 

یا اللہ مجھے اس دن رسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا
آمین آمین آمین

Rabeal
 

کرتے ھے یاد اب بھی بتاتے نہیں اسے
نقصان رک گیا ھے حماقت نہیں رکی۔

Rabeal
 

یادوں کی کتاب اٹھا کر دیکھی میں نے
🥀پچھلے سال اس دن تم میرے تھے

Rabeal
 

مجھے لڑکیوں کی بھی سمجھ نہیں آتی کہتی ھے لڑکے بڑے چول کمینے ہوتے ہیں پھر کہتی ھے ہم لڑکوں سے کم ھے کیا🤔😊😜

Rabeal
 

اے سادہ دل لوگوں تسی وی کمال کردے او
میری بوگیوں کو پوسٹ بنا لیتے ھو🤔😜😊

Rabeal
 

کبھی کبھی سوچتی ہوں کیوں آئی تھی میں دمادم پر🤔😧😚
اب چھوڑنا چاہتی ہوں چھوڑ نہیں سکتی

Rabeal
 

دوست: رابیل تمھیں چار سال دمادم پر ہو گئے کیا ملا
😧😚🤔رابیل: ہر موڑ پر ٹھوکریں ملی

Rabeal
 

تکلیفوں سے تھک کر ،آنکھوں سے اشک بہتے ھیں
کہنے والے کیا جانے ، سہنے والے کتنا تڑپتے ہیں 🥀

Rabeal
 

خدا پوچھے گا محشر میں
ستایا تجھ کو کس کس نے
😧اشارے سے کہہ دوں گی
😜یہ سرکار بیٹھے ھیں۔

Rabeal
 

رنج تم کو بھلے نہ ہو لیکن
میری موت پہ خوش نہیں ہونا

Rabeal
 

خاص لوگوں سے عرض ھے اتنی
راہ میں کوئی ، پڑا نہیں ہوتا

Rabeal
 

آیک دن مر جاؤں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀۔
اور تمھیں لگے گا میں آف لائن ہوں

Rabeal
 

کس نے دیکھے ھے تیرے روح کے رستے ہوئے زخم
🤔😧کون اترا ھے تیرے قلب کی گہرائی میں

Rabeal
 

بات نہیں ہوتی پھر بھی یقین کیجیے
🌷خاص ھے وہ میرے لیے اب بھی

Rabeal
 

دل کی مٹی سے زیادہ نہیں کچھ بھی زرخیز
جب بھی کریدو کوئی سوغات نکل آتی ہے

Rabeal
 

کچھ عادتیں ھے میری جو چھوٹتی نہیں
شمار تیرا بھی متاع جاں ان ہی میں ھے

Rabeal
 

ایک نگاہ کا سناٹا ھے اک آواز کا بنجر پن
میں کتنا تنہا بیٹھی ہوں قربت کے ویرانے میں

Rabeal
 

کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے
کبھی داغ دل نے جلا دیا
اے جنون عشق بتا زرا
مجھے کیوں تماشا بنا دیا

Rabeal
 

یہ اداس اداس پھرنا، یہ کسی سے بھی نہ ملنا
یوہی بے سبب نہیں ،کچھ تو سانحہ ہوا ھے

Rabeal
 

نہ جانے کتنی مدت سے یہ دل میں عمل ھے جاری
زرا سی ٹھیس لگتی ھے بہت سا ٹوٹ جاتی ہوں